@58bella3: #کسی نے پوچھا: اتنے پُرسکون کیسے ہو۔؟ میں نے مسکرا کر جواب دیا "جن باتوں کا ڈر تھا، وہ سب ہو چکی ہیں۔" اب نہ کھونے کا خوف ہے۔۔۔ نہ بچھڑنے کی فکر۔۔۔ نہ ٹوٹنے کا اندیشہ۔ کیونکہ انسان سب سے زیادہ مضبوط اُس وقت ہوتا ہے، جب وہ اپنی زندگی کے بدترین دن دیکھ چکا ہو۔ بعض اوقات سکون خوشیوں سے نہیں ملتا، بلکہ ہر خوف کے سچ ہو جانے کے بعد ملتا ہے۔۔۔!!!#🍂🖤🍂 #🍂🥀 #🍁🍁__🤍🤍🥀🥀

Bella 😻😻🦋
Bella 😻😻🦋
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 17 June 2026 23:08:09 GMT
6522
149
1
86

Music

Download

Comments

main_kahani_badal_dun_ga
درویش :
Hye Word's😳😳😳
2026-06-21 04:24:00
0
To see more videos from user @58bella3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About