محبت حد سے زیادہ 💔بڑھ جاۓ تو اگلے🫥 بندے کو بوجھ🫠 لگتا ہے💯
2026-06-18 17:25:20
1
samira :
woh yaqeen nehi karti aapke pyar ka
2026-06-18 07:30:07
0
Sayem Miah :
🥰🥰🥰
2026-06-18 10:22:19
1
M Rizwan :
🥰🥰🥰
2026-06-18 18:33:49
0
★彡[ بہرام خیل ]彡★علی خان :
💖💖💖
2026-06-18 11:38:13
0
khan 2 :
💕💕💕
2026-06-18 17:57:44
0
SALAUDDIN RIND 09 :
❤️❤️❤️
2026-06-18 17:52:44
0
♥️💥Bewafa log💔😞 :
@_cute glri _ please reply raka Lak 😔🥺💔♥️🫵
2026-06-18 17:08:30
0
JabiR ALi Bhatti :
🥰🥰🥰💔💔💔💔💔😭💔💔💔💔💔💔😳😳😳😳
2026-06-18 18:16:14
0
Ikram Khan :
🥰🥰🥰
2026-06-18 16:50:51
0
Ali Ahmad Dogar Brand :
🥰🥰🥰
2026-06-18 16:24:18
0
Tahir Khan :
🥰🥰🥰
2026-06-18 15:55:35
0
💫انمول زندگی 💫 :
🥰🥰🥰
2026-06-18 14:54:24
0
waseem badami :
🖤🖤🖤
2026-06-18 13:47:10
0
🌸💐سردارنظام۔لدين۔جفيري🌹🌷🌸 :
❤️❤️❤️
2026-06-18 13:34:03
0
★彡[ بہرام خیل ]彡★علی خان :
👍👍👍
2026-06-18 11:38:13
0
MR•AZEEM• BALOCH•💝 :
❤️❤️❤️
2026-06-18 19:15:47
0
🦋غنم رنگ عباس 👑 :
🥰🥰🥰
2026-06-18 09:20:47
0
Kaka=295 :
🥰🥰🥰
2026-06-18 06:24:10
0
Kaka=295 :
💕💕💕
2026-06-18 06:24:08
0
دشمن زمانہ ہوندے 786🦅 :
🥰🥰🥰
2026-06-18 06:14:33
0
💫Asim khan✨ :
🥰🥰🥰
2026-06-18 00:56:28
0
ameenchandio93 :
💝💝💝
2026-06-18 00:42:16
0
▄︻デRomantic Mant̷══━一 😘😘 :
گر مقدر میں نہ ہو تو نہیں ملتی، ہم کر کے دیکھ چکے ہیں
محبت سچی بھی
ہم نے دل کی ہر دھڑکن کو اس کے نام کر دیا تھا، ہر دعا
میں اس کا ذکر کیا تھا ہر خواب میں اس کا چہرہ بسایا تھا
مگر پھر بھی وہ ہمارے نصیب میں نہ لکھا گیا، ہم نے وفا
کی حدوں کو چھوا، خود کو مٹا کر بھی اسے چاہا، اس کی
خوشیوں میں اپنی خوشی ڈھونڈی، اس کے غموں میں خود
کو جلایا، لیکن محبت صرف چاہنے کا نام نہیں بلکہ ملنے کا
نصیب بھی مانگتی ہے جو ہمیں کبھی ملا ہی نہیں، ہم نے
وقت کے ہر لمحے کو اس کے انتظار میں گزارا ہر گزرتی شام کو
امید سے باندھا کہ شاید آج وہ لوٹ آئے، شاید آج وہ ہمیں اپنا
کہہ دے مگر وقت نے ہر بار ہمیں خالی ہاتھ لوٹایا، ہم نے اپنے
نہیں، آنسوؤں کو چھپانا سیکھ لیا، اپنے درد کو خاموشی میں
دفن کرنا سیکھ لیا مگر دل ہے کہ مانتا ہی نہیں وہ اب بھی
ایک نام پہ آکر رک جاتا ہے، ہم نے خود کو ہزار بار سمجھایا
کہ جو تمہارے نہیں وہ کبھی تمہارا ہو بھی نہیں سکتا مگر
محبت دلیل نہیں مانتی وہ تو بس ہو جاتی ہے اور پھر ساری
زندگی ایک ادھوری کہانی بن کر رہ جاتی ہے، ہم نے اسے
کھونے کے بعد یہ جانا کہ سچی محبت بھی ہر کسی کو نہیں
ملتی، کچھ لوگوں کے نصیب میں صرف چاہنا لکھا ہوتا ہے
پانا نہیں، ہم نے اس کے بغیر جینا بھی سیکھ لیا ہے مگر سچ
تو یہ ہے کہ جینا اور زندہ رہنا دو الگ چیزیں ہیں ہم بس زندہ
ہیں، دل اب بھی وہیں کہیں اس کے پاس رہ گیا ہے، اور ہم
خالی ہاتھ اس دنیا میں چل رہے ہیں، یہ مان کر کہ اگر مقدر
میں نہ ہو تو نہیں ملتی، چاہے محبت کتنی بھی سچی کیوں
نہ ہو، دل کتنی ہی شدت سے کیوں نہ چاہے کچھ کہانیاں بس
ادھوری رہنے کے لیے ہی لکھی جاتی ہیں
،
اور میری کہانی انہی ادھوری کہانی میں سے ایک ہے
2026-06-18 17:03:14
0
To see more videos from user @sindhi.typist4, please go to the Tikwm
homepage.