@nashikhan24: دیکھنا ایک دن بارگاہِ الٰہی میں میری خاموشی کے آنسو تُمہاری دی گئی اذیت سے کئی گُنا اونچی آواز میں بولینگے #fyp #urdupoetrydeeplines #trendingsound #1millonviews🔥🔥fyp☑️☑️ #viral_video
میں نے اسے کبھی بددعا نہیں دی
مگر میں نے اسے آج تک معاف بھی نہیں کیا
2026-06-18 02:07:02
9
Musa Bhatti :
روز محشر اگر موقع ملا تو خدا سے صرف ایک ہی بات بولوں گا
الٰہی ! اُس ایک شخص نے اذیت دینے کی حد کر دی تھی۔🥺❤️🩹
2026-06-18 18:18:04
4
Syed Arslan Shabir 🇺🇲 USA :
Video for you ❤️❤️❤️
2026-06-19 07:07:43
2
Sahil siddique :
یہ دل جو تیرے تغافل سے تھکتا جاتا ہے
غم حیات اٹھانے سے شل نہیں ہوتا
ہمیں بڑوں کے سکھاے سبق نے مارا ہے
ہمارے صبر کے بدلے میں پھل نہیں ہوتا
2026-06-19 20:33:19
2
M zayan :
maney apny dusrey gunaho ka hisaab nh krwana is liye maney maaf kiya sub kuch
2026-06-19 06:27:21
2
گہری چپ 🖤 :
ہماری روح کے اس ٹوٹے ہوئے حصے
کو سلام جو کوئی شور نہیں مچایا 💯🌺
2026-06-18 04:40:34
6
Malik Hamza😘🔥🔥 :
😢نہ دیا کرو تسلی ایسے کے اس کے بنا رہے لیتے ہو
جن سے ہو عشق ان کے بنا زندگی اداس ہوتی ہے 💔
2026-06-18 08:37:05
5
Alizy♥️🔥 :
InshAllah ellahi Ameen 🤲🫀
2026-06-18 19:45:35
1
💕♥-فاطمہ--علی-♥💕 :
Insha Allah Ameen
2026-06-19 09:28:14
1
mughal :
mam ap Kahan sy hain.?
2026-06-18 05:21:34
3
خاموش لڑکی :
in Shaa Allah 🥺🥺🥺🤲🤲🤲
2026-06-19 07:19:47
1
با غی🔥 :
inshallah
2026-06-18 09:00:36
2
. :
In Sha Allah
2026-06-18 11:06:56
3
khokhar Cuties :
insha'Allah
2026-06-18 22:46:02
2
🥀🖇️🎧Drama Moments🎧🖇️🥀 :
inshaAllah
2026-06-18 13:51:17
2
kashmiri Queen 👑 :
InshaAllah
2026-06-19 11:51:54
1
Syed Arslan Shabir 🇺🇲 USA :
Repost ❤️
2026-06-19 07:08:14
2
Musa Bhatti :
میں تیرا معاملہ خدا پر نہیں چھوڑ سکتا
وہ رحیم ہے کہیں تجھے معاف نہ کردے۔۔💔🌚
2026-06-18 18:19:14
2
Ali Rana :
inshallah
2026-06-18 19:10:30
1
it's My Dream :
bilkul 💔🥺
2026-06-18 11:50:28
2
ماریہ شیخ 😎 :
in shaa Allah
2026-06-20 01:20:07
1
maham27192 :
me baddua to nhi deti osy mlal to zror rhe ga k us ne schiiii muhbt thukrai🥹👐🏻❤️🩹
2026-06-18 17:08:11
2
شعیب❣️ :
میت پر کھڑے لوگ صرف چہرہ دیکھتے ہیں، کفن کے اندر دفن چیخیں نہیں سن سکتے۔ آخری لمحے میں مرحوم نے کتنے نام لیے ہوں گے ؟
آخری بار کس کا ہاتھ تھامنا چاہا ہو گا، کس کو دیکھنا چاہا ہو گا ؟ کتنی آوازیں حلق میں ہی دم توڑ گئی ہوں گی ؟ لیکن ہم تو صرف انا للہ پڑھ کر فارغ ہو جاتے ہیں،
مگر جو پکار قبر تک ساتھ گئی۔ ان کا وزن کون اٹھائے گا ؟؟؟ اس لیے ہی کسی نے کہا تھا کہ
لوگوں کو سن لیا کریں، لوگ مر جاتے ہیں🙂
2026-06-18 18:36:02
2
desentwood works Ray.imran :
یہ الگ بات کہ میں نوح نہیں تھا لیکن
میں نے کشتی کو غلط سمت میں بہنے نہ دیا
2026-06-18 15:46:51
2
꧁༒☬𝓣𝓮𝓪𝓬𝓱𝓮𝓻 𝓖👩🏫 ☬༒꧂ :
😭😭😭
2026-06-19 05:14:42
2
To see more videos from user @nashikhan24, please go to the Tikwm
homepage.