@oraclepubgm: 🇧🇳 Army 🫵🏾☠️ #partner #PUBGMOBILE #pubgmnextstarprogram #PUBGMS30 #ORACLPUBGM

🇳🇬 𝐎𝐑𝐀𝐂𝐋𝐄 𝐏𝐔𝐁𝐆𝐌 ✪
🇳🇬 𝐎𝐑𝐀𝐂𝐋𝐄 𝐏𝐔𝐁𝐆𝐌 ✪
Open In TikTok:
Region: LY
Thursday 18 June 2026 01:32:59 GMT
378
49
7
1

Music

Download

Comments

abyssrex.c
Acient.C :
f
2026-06-18 01:35:57
1
beejaymezotic
MEZOtiC :
I'm the guy from cheer park u remember 🔥🔥
2026-06-18 01:38:05
1
safwaan734
safwaan :
🇸🇴🇸🇴🇸🇴😭😭🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
2026-06-18 02:25:24
0
To see more videos from user @oraclepubgm, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

نئے ہجری سال کے آغاز پر مسجد الحرام سے ایک روح پرور منظر سامنے آیا ہے۔ یکم محرم الحرام 1448 ہجری کے موقع پر خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کر دیا گیا۔ غلافِ کعبہ کی تبدیلی کا عمل پیر کی شام شروع ہوا اور منگل کی صبح کامیابی سے مکمل کیا گیا۔ اس موقع پر سعودی ماہرین اور ہنرمندوں نے انتہائی مہارت اور عقیدت کے ساتھ پرانا غلاف اتار کر نیا کسوہ نصب کیا۔ کنگ عبدالعزیز کمپلیکس کے مطابق نئے غلاف کی تیاری میں 825 کلوگرام خالص ریشم، 120 کلوگرام سونے چڑھی چاندی کی تار، 60 کلوگرام خالص چاندی اور 410 کلوگرام روئی استعمال کی گئی۔ 150 سعودی کاریگروں نے 11 ماہ کی مسلسل محنت سے سیاہ ریشم کے 47 ٹکڑے تیار کیے جن پر قرآن پاک کی 30 آیات سونے اور چاندی کے دھاگوں سے کشیدہ کی گئیں۔ غلافِ کعبہ کا مجموعی وزن تقریباً 1410 کلوگرام ہے۔ دنیا بھر کے مسلمان ہر سال اس ایمان افروز اور روحانی منظر کے منتظر رہتے ہیں جو خانہ کعبہ کے تقدس اور عظمت کی یاد تازہ کر دیتا ہے۔ #Islam #makkah #ForYou #foryoupage #soudiarabia

About