@rizujuttt4: "جب ہم اس بھیانک دنیا میں خوشی نہیں پا سکتے۔ تب ہم وہ راستہ چن لیتے ہیں جہاں پھول کھلتے ہیں، جہاں پہاڑ آسمان کی بلند ترین چوٹی کو چھوتے ہیں۔ جہاں وادیاں دریا سے جا ملتی ہیں۔" It’s a beautiful thought — like choosing peace/nature when the world feels heavy.