@saqi.wrai8s: عشق ادھورا رہ جائے تو خود پر ناز کرنا چاہیے کیونکہ سنا ہے سچی محبت کبھی مکمل نہیں ہوتی۔ جو محبت مل جائے وه قسمت کہلاتی ہے اور جو نہ ملے وہی تو عشق ہوتا ہے۔ سچی محبت حاصل ہونے سے نہیں پہچانی جاتی بلکہ قربانی صبر اور خاموش برداشت سے جانی جاتی ہے۔ وہ عشق جو دل میں رہے، دعا بن جائے اور پھر بھی تقدیر میں نہ ہو وہی سب سے خالص ہوتا ہے۔ اس لیے اگر تمہارا عشق ادھورا رہ گیا ہے تو افسوس نہیں، فخر کرنا ... کہ تم نے محبت بھی سچی کی تھی