@youthfulldeen02: #CapCut دلچسپی ختم ہو جانا نفرت سے بھی زیادہ تکلیف دہ ہوتا ہے کیونکہ نفرت میں بھی ایک احساس باقی رہتا ہے مگر جب انسان کی دلچسپی ختم ہو جائے تو پھر نہ شکایت باقی رہتی ہے نہ انتظار اور نہ ہی کسی کو کھونے کا خوف رہتا ہے میں نے بھی ایک وقت ہر چیز میں دل لگایا تھا لوگوں میں خوشیاں ڈھونڈی تھیں رشتوں کو سچا سمجھا تھا باتوں میں سکون تلاش کیا تھا مگر وقت نے آہستہ آہستہ سب کچھ بدل دیا اتنا بدل دیا کہ اب نہ کسی کی بات اچھی لگتی ہے نہ کسی کی موجودگی خاص محسوس ہوتی ہے اور نہ ہی کسی نئے تعلق سے کوئی امید باقی رہی ہے کچھ تھکنیں ایسی ہوتی ہیں جو جسم سے نہیں روح سے محسوس ہوتی ہیں اور پھر انسان باہر سے خاموش مگر اندر سے بالکل ختم ہو جاتا ہے وہ ہنستا بھی ہے بات بھی کرتا ہے مگر حقیقت میں کسی چیز میں دلچسپی باقی نہیں رہتی کیونکہ وہ بہت بار ٹوٹ چکا ہوتا ہے اب حالت یہ ہے کہ نہ کسی کو پانے کی خواہش رہی ہے نہ کسی کو کھونے کا ڈر باقی ہے بس دل چاہتا ہے خاموشی ہو تنہائی ہو اور کوئی ایسا نہ ہو جو دوبارہ امید دے اور پھر وہی مایوسی نصیب ہو بعض اوقات انسان نفرت نہیں کرتا بس اندر سے خالی ہو جاتا ہے اور خالی لوگوں کو پھر کسی چیز سے فرق نہیں پڑتا#foryou #tranding #fypシ゚viral
muje Apke video axhi lagte he ek music dosre shairry 😳
2026-06-18 05:57:12
2
🥀🍷KHAN LOG🍷🥀KPK :
نماز قائم کرو سب ٹھیک ہو جائے گا ❣️❣️🤗
2026-06-18 06:37:03
3
komallahori 😍😍 :
you are gorgeous 🥰
2026-06-18 04:10:55
2
S 💎 :
nice 👍🏼 kamal
2026-06-18 03:45:56
1
@Manzar Alyana 9090💫 :
اپ برداشت کرنا سیکھیں لوگوں کی باتوں کو نظر انداز کرنا سیکھیں اپنے اندر دلچسپی پیدا کریں تو کبھی ختم نہیں ہوگی
2026-06-18 11:09:59
0
Adnan Adnan :
🥰🥰🥰🥰 very nice 🥰🥰
2026-06-18 04:46:50
1
Chaudhary Saab :
hi
2026-06-18 20:22:39
0
khurramkhan..1 :
sallamt raho shahd raho Abad raho
2026-06-18 04:28:43
1
shafiq khan :
nice 👍
2026-06-18 20:11:52
0
....... :
انسان اکثر دوسروں سے نہیں، خود سے ہار جاتا ہے۔ دل ایک طرف کھینچتا ہے، دماغ دوسری طرف، اور انسان دونوں کے درمیان پِستا رہتا ہے۔ دل تعلق بچانا چاہتا ہے، امید رکھنا چاہتا ہے، انتظار کرنا چاہتا ہے، جبکہ دماغ حقیقت دکھاتا ہے، خاموش رہنے اور آگے بڑھنے کا مشورہ دیتا ہے۔ یہ جنگ جیت کسی کی بھی ہو، نقصان ہمیشہ سکون کا ہوتا ہے۔ کیونکہ جب دل ٹوٹتا ہے تو راتیں بے چین ہو جاتی ہیں، اور جب دماغ کو نظر انداز کیا جائے تو پچھتاوے جنم لیتے ہیں۔ شاید اسی لیے زندگی کی سب سے مشکل لڑائی وہ ہوتی ہے جو انسان دنیا سے نہیں، اپنے اندر لڑ رہا ہوتا ہے۔ آپ کی زندگی میں زیادہ فیصلے دل نے کروائے ہیں یا دماغ نے؟
2026-06-18 13:09:51
0
Hearts♥Haroon🇵🇰🇸🇦🇧🇭 :
سارا مسئلہ ہے ہی دل ❤️کا ❤️🩹🫸
باقی سب دنیا کے رسم و رواج ہیں 💔🫸
2026-06-18 10:57:36
0
Meer Mateen talpur :
shaoq majbori bn jata ha❤️❤️
2026-06-19 02:20:33
0
🇬͜υɾīყαα❥🦋 :
ya kon si job hai??
2026-06-20 19:59:47
0
فوجی سرگودھا کا :
*"اگر تم چاہتے ہو کہ کوئی چیز قائم رہے تو اس کے بارے میں زیادہ بات نہ کرو۔"*🔏
2026-06-18 21:56:08
0
Kazmi Syed :
mashallah
2026-06-18 11:06:10
0
komallahori 😍😍 :
super cool 👍
2026-06-18 04:10:45
2
Doctor Fouji 🩺 :
really😳
2026-06-18 08:13:54
0
waseem01 :
Meri bi 😳😳😳😏
2026-06-24 10:01:42
0
تنہا 💔لڑکا💔💔 :
same situation ❤️❤️❤️❤️
2026-06-18 10:13:30
0
rizwanullahkhan786 :
اس گرمی میں کوٹ پہن کے پھرو گی آفس میں تو دلچسپی 😳😳😳😳
2026-06-18 06:52:11
1
alihaiderkhan038 :
💓💓💓
2026-06-18 03:45:06
1
Hafiz M Jamshaid :
🥰🥰🥰
2026-06-18 05:56:19
1
To see more videos from user @youthfulldeen02, please go to the Tikwm
homepage.