@sara.ali_live4: ایک عمر کے بعد دوست کم ہوتے جائیں گے ، پسندیدہ لگنے والے لوگ یکدم عام ہوتے جائیں گے ، تمام خواہشات ختم ہو جائیں گی ، جسم سے زیادہ ذہن تھکنے لگے گا ، تنہائی اچھی لگے گی اور بس یہی زندگی ہے۔۔۔۔🙂↕️|🥀|❤️🩹|🔥|🙌#fvpシ♡ Trending 💯🔥 #livefollowerstiktok #foryou #dubai🇦🇪 #livehost