@bbcurdu: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پیزشکیان کی جانب سے ایران اور امریکہ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیے گئے ہیں۔ امریکی صدر نے دستخط فرانس میں ورسائی کے محل میں کیے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے تصدیق کے کچھ منٹ بعد ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا نے مسعود پیزشکیان کی ایک تصویر شائع کی، جس میں ایرانی صدر نے کیمرے کے سامنے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے، جس کے ایک طرف ڈونلڈ ٹرمپ کے دستخط دکھائی دے رہے ہیں۔ #trump #Pezeshkian #us #iran #bbcurdu