@muhammadali_creator: اور مجھے میرے اللہ پر یقین ہے ایک وقت ایسا بھی ائے گا جب میرا اللہ کہے گا دیکھا میرے بندے یہ تجھے ناممکن لگتا تھا مگر اج تیرے پاس ہے انشاءاللہ🕋❤#CapCut #alikhan_theraven #ownvoice #اسلام #foryoupage
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. آمین 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 😭🙏🏻