@hummiestics: دوسـﹻﹻـت .!! 😭❤️🌏🎀 آپ کو پتا ہے کہ زندگی کا سب سے پیارا سب سے خوبصورت حصہ کون سا ہے؟ آپکی زندگی کا سب سے زیادہ خوبصورت حصہ ہے دوستی جب آپکے پاس ایک اچھا اور مخلص دوست ہو نہ تو آپ کا شمار دنیا کے امیر ترین بندوں میں شامل ہوتا ہے کیونکہ دوست آپ کے مشکل وقت کو آسان اور دُکھ کو خوشی میں بدل دیتا ہے۔ اور جب آپ کا دوست آپ سے الگ ہو جاتا ہے نہ تو آپ بہت اکیلے ہو جاتے ہو اور بہت تکلیف دہ ہوتا ہے وہ لمحہ جب آپ کا دوست آپکو اگنور کرنے لگ جائے آپ سے زیادہ کسی کو اہمیت دینے لگ جائے، جب آپ سے زیادہ کسی اور کی فکر کرنے لگ جائے بس اُس وقت ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے کسی نے کھینچ کر سینے سے دل نکال لیا ہو۔ کہ کسی وقت میں سب سے خاص تھی اور میرے دوست نے میری جگہ کسی اور کو دے دی۔ اور آخر میں سب سے بُرا تو اُس کے ساتھ ہوتا ہے جو دو دوستوں کے بیچ میں آتا ہے۔!!❤️🫶کیونکہ اُس تیسرے کی وجہ سے کوئی روے کوئی سسکیاں لے تو اُس کا انجام تو بُرا ہی ہوگا نہ۔ کیونکہ انسان تو انسان ہے رو دھو کر چپ ہو جاتا ہے لیکن رب تعالیٰ سب یاد رکھتا ہے وہ اپنے بندے کا دُکھ کیسے اگنور کر دے۔!!😌🦋🫀دنیا مکافات عمل ہے میری جان جیسا دو گے ویسا ہی لوگے تو کسی کا حق مارنے سے پہلے سوچ لینا، کسی کو دُکھ دینے سے پہلے تیار رہنا تکلیف کیلئے ۔ //-❤️🌷#bestfriend #lyrics #fyp #onemillionaudition #mashu

𝙈𝘼𝙎𝙃𝙐𝙓𝙈𝙄𝙉𝙀 🌚❤️‍🩹
𝙈𝘼𝙎𝙃𝙐𝙓𝙈𝙄𝙉𝙀 🌚❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 18 June 2026 05:35:47 GMT
106358
7213
74
2960

Music

Download

Comments

rimshasaleem40
س♡ر :
مجھے تمہارا یہ بڑا پن یہ احترام اور یہ مان بہت پسند آیا... لیکن میری بھی تو کچھ حسرتیں ہیں نا تم نے کہا کہ تمہیں مرد پیروں میں بیٹھے پسند نہیں مگر محبت میں تو کوئی اونچا یا نیچا نہیں ہوتا جہاں عشق کامل ہو وہاں جھکنا کمزوری نہیں بلکہ تعظیم اور مان ہوتا ہے تمہاری جگہ میرے دل کے سب سے اونچے مقام پر ہی رہے گی مگر تمہارے ان پاؤں میں پائل باندھنا میرے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں ہوگا گجرے بھی تمہارے ہاتھوں میں پہناوں گا پائل بھی میں خود اپنے ہاتھوں سے تمہارے پاؤں میں سجاؤں گا محبت کا یہ حق مجھ سے مت چھینو... کیونکہ جس دل میں تم رہتی ہو اس کا جھکنا بھی صرف تمہاری محبت کا احترام ہے آپ نے میرا پسندیدہ ٹاپک لکھا تو جواب لکھنا بنتا تھا 😇♥️
2026-06-20 11:54:38
2
tabinda392
husnain :
han ji l miss you 😭😭
2026-06-20 07:49:47
2
zainabjan045
My life line Z :
caption please 🥺
2026-06-19 06:09:20
9
anmolnoor470
Noor :
Miss you bestie 😭🫂💔
2026-06-20 04:52:25
3
chuzzi158
🪽𝗖𝗛𝗨𝗭𝗭𝗜🪽 :
right
2026-06-20 06:25:57
2
habiba.0984
habiba 098 :
Sachi 💯
2026-06-20 07:24:30
2
queen_of_devil87
janni 😈💜 :
HAYEEEE OYE 😘🤌🏻
2026-06-20 01:10:05
3
hyrose90
𓆩𝑴𝑨𝑯𝑨𓆪🦢⃤⏤͟͟͞͞🍷. :
Hyeee😭🥺
2026-06-19 09:20:36
4
ranaali1824
RANAALI😎 :
I miss you too jani 😞😞😞😞😞😞
2026-06-20 11:28:25
2
mrs_teahyung_kim_dewani
[KOREAN ARMY GIRL]✓ :
Miss you bestie
2026-06-20 14:59:28
2
user5096901314
khan g :
I Miss you 😘😘
2026-06-20 05:14:50
2
biarajpoot183
abi :
ya to ha
2026-06-19 07:36:47
5
roohkijan14
🦋𓆩𝐑𝐎𝐎𝐇🕊️⃝ 𓆪 :
hyyyy same 🥺
2026-06-19 11:57:07
5
muhammad.arslan9002
Muhammad Arslan :
miss you besty 😭🫂💔
2026-06-20 03:15:28
2
haiderbutt0317
Haider Butt :
hyeeeeeeeeereeeee
2026-06-19 22:13:54
2
queen.g.010
@𝒎𝒂𝒇𝒊𝒂_𝒈𝒖𝒓𝒍𝒍👻👿 :
Hyyyeee😏😢
2026-06-20 17:51:18
0
haiderbutt0317
Haider Butt :
follow me
2026-06-20 21:12:49
0
juttzadii804
@𝑫𝒆𝒗𝒊𝒍🖤 :
@Angle🤍Yaar❎Jaan✅😘🫀🌷
2026-06-18 19:20:06
6
main.g2002
simple queen 👑 :
😢😢😢
2026-06-19 10:13:51
5
onlyallah710
ا🎀 :
@A°••🌷 @OS🥀🖤
2026-06-20 05:59:28
2
why__amara
whs.A🚩 :
@꧁☬ سید زادی ☬꧂
2026-06-19 20:21:36
2
To see more videos from user @hummiestics, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About