@aamir_kashmiri7: کچھ خواب ایسے ہوتے ہیں جو آنکھوں میں نہیں، روح میں بس جاتے ہیں۔ انسان اُنہیں پانے کے لیے راتوں کی نیند، دن کا سکون اور دل کا چین تک قربان کر دیتا ہے۔ مگر زندگی ہر خواہش فوراً پوری نہیں کرتی۔ کبھی وہ انتظار سکھاتی ہے، کبھی صبر، اور کبھی خود اپنی پہچان , اس لیے اگر آج تم تنہا ہو، اداس ہو، یا تمہاری دعائیں ابھی تک قبول ہوتی نظر نہیں آ رہیں، تو یاد رکھو… شاید تمہاری منزل ابھی راستے میں ہو۔ اور بعض اوقات سب سے خوبصورت کہانیاں اُن لوگوں کی ہوتی ہیں جنہوں نے سب سے زیادہ انتظار کیا ہوتا ہے🌷🤍 #aamira7sـ #foryoupage #creatorsearchinsights