تو کسی کی یاد نے ہمیں پاگل بڑا رکھا ہے کہیں مر نہ جائے اس لیے کفن بھی صلہ رکھا ہے اور مجھے دفنانے سے پہلے میرا دل نکال لینا کہیں وہ نفع دفن ہو جائے جسے دل میں چھپا رکھا ہے سمجھ ا رہی ہے اور دل کا زخم کبھی دکھایا نہیں جاتا غم کا قصہ ہر بار سڑایا نہیں جاتا اور اج میرے چہرے کو جی بھر کے دیکھ لو کیونکہ کفن کو بار بار ہٹایا نہیں جاتا🥰