@aliturab084: زیارت ناحیہ " میرا سلام ہو اس شہید پر جس کی داہنی طرف کی پسلیاں ٹوٹ کر بائیں طرف آگئی تھیں، اور بائیں طرف کی پسلیاں ٹوٹ کر داہنی طرف آگئی تھیں . مسافرں میں سب سے زیادہ بے کس و مظلوم مسافر پے سلام ان گریبانوں پے سلام جو خون سے بھرے ہوے تھے ۔ سلام اس مظلوم امام پر جس کے سر کو پشت گردن سے کاٹا گیا #yahussain #yahussainعُ🙏🏻🚩🚩 #muhrram_ul_harram #karbla