kia ap mere liye aik line bna sakty please request ha
2026-07-05 08:00:57
1
Sobia write ✍️ :
😳😳😳😳😳😳
2026-06-18 07:39:24
4
.. :
😭😭😭mere khani
2026-06-19 00:45:10
7
sad life meri 💔🥺🥺🥹 :
same mery dil ki bat bol d ap ne
2026-06-18 17:11:02
9
DhArKaN :
تمام شہر ہی جوگی سمجھ رہا ہے مجھے
تمہارے دھیان کی مالا گلے میں کیا پہنی
2026-06-19 17:05:17
3
Tigar Zinda Hai S Khan :
*کوئی شوق سے نہیں روتا .! انسو بھی*❤️🩹🥺
*تبھی آتے ہیں جب درد برداشت نہیں ہوتا* ❤🩹🥹
*✍🏻🩵💫*
2026-06-19 13:15:07
9
user5982650920470jabir :
dhoka to mujhy bhee Mila hy
bohat mushkil sy bhula tha
àj tumhari post NY myry zakham taza kr diy
2026-07-05 17:36:42
2
Rana Qaiser ali :
mohabbat tumse nafrat hai❤️❤️
2026-06-19 14:52:59
2
Waseem Arain :
same 😂😂😂
2026-06-18 22:58:53
1
Asad khan :
@🌸:میں نے تمہیں صرف چاہا نہیں تھا میں نے تمہیں دل سے مانا تھا۔ مجھے محبت کے اصول نہیں آتے تھے، نہ یہ معلوم تھا کہ کیسے نبھایا جاتا ہے مگر جو بھی تھا، سچا تھا، خالص تھا۔ میں نے تمہارے ساتھ جو احساس جیا، وہ میری زندگی کے سب سے گہرے لمحے تھےـ میں نے تمہارے لیے خود کو بدل دیا، تمہاری ہر بات میں ہاں ملائی، تمہاری خوشی کو اپنی خوشی سمجھا کبھی انکار نہیں کیا، کبھی سوال نہیں اٹھایا۔ تمہارے ساتھ رہ کر ایسا لگتا تھا جیسے میری دنیا مکمل ہے۔ مگر شاید تمہیں میری قدر کبھی محسوس ہی نہیں ہوئی۔ تم نے یہ سوچا ہوگا کہ میری جگہ کوئی اور لے لے گا شاید لے بھی لے، مگر وہ “میں” نہیں ہو سکتی۔ کیونکہ ہر انسان الگ ہوتا ہے، ہر محبت کا انداز الگ ہوتا ہے اور جو احساس میں نے تمہارے لیے رکھا، وہ کسی اور کے بس کی بات نہیں۔ مجھے آج تک یہ سمجھ نہیں آیا کہ میں تمہارے لیے کم کیوں تھی جب میں نے خود کو تمہارے لیے مکمل کر دیا تھا۔ لیکن اب میں نے یہ مان لیا ہے کہ شاید تمہارا جانا ہی میرے حق میں بہتر تھا۔ کیونکہ جو نصیب میں نہیں ہوتا، وہ لاکھ چاہنے کے باوجود بھی نہیں ملتا۔ ہاں، وقت کے ساتھ شاید تمہیں کوئی اور مل جائے اور مجھے بھی اپنی زندگی میں کسی کو جگہ دینی پڑے۔ مگر سچ یہ ہے کہ پہلی محبت کا احساس کبھی دوبارہ ویسا نہیں ہوتا۔ وہ ایک بار ہوتا ہے اور ہمیشہ کے لیے دل میں رہ جاتا ہے۔ میں بس یہ چاہتی ہوں کہ تم کبھی کسی کو ایسے نہ کھونا جیسے تم نے مجھے کھو دیا کیونکہ کچھ لوگ دوبارہ نہیں ملتے، چاہے پوری دنیا ہی کیوں نہ تلاش کر لو۔
2026-06-20 21:56:37
5
khan :
Jis na bhi likha hoga bahut Dard chhupaya hua tha usne Dil mein yaar so sad 😭
2026-07-04 19:22:41
1
نظام الدین کوہستانی :
اتنی خوبصورت سوچ رکھنے والے لوگ زندگی میں بہت کم ملتے ہیں۔ 🌸