کاش
تمہارے پہلو میں بیٹھنے والوں کو یہ احساس ہوتا کہ وہ کتنی خوش قسمت جگہ پر بیٹھے ہیں۔ کاش اُنہیں معلوم ہوتا کہ کسی دور شہر کے ایک لڑکا
ہے
ایک خاموش کمرے میں
جو اُس جگہ کے لیے ترستا ہے
جہاں وہ بے فکری سے بیٹھے ہوتے ہیں۔
ایک ایسی لڑکا جس نے تمہیں ، صرف پسند نہیں
کیا ، بلکہ اپنی دعاؤں اپنی تنہائیوں اور اپنی ہر خاموش امید میں رکھا ہوا ہے۔ وہ لڑکا جو لوگوں کے درمیان رہ کر بھی دل سے کہیں اور رہتی ہے۔
جس کی سوچوں کا آدھا حصہ
ہمیشہ تمہارے گرد گھومتا رہتا ہے۔
تمہیں شاید اندازہ بھی نہ ہو کہ تمہاری قربت کسی کے لیے کتنی بڑی نعمت جیسی ہے۔
تمہارے پاس بیٹھنا تمہاری آواز سننا تمہیں ہے
فکری سے دیکھ لینا
یہ سب
کسی کے لیے
صرف معمولی لمحے نہیں ،
بلکہ برسوں کی حسرت ہو سکتے ہیں۔🥹❤️🩹
2026-06-18 06:42:41
4
not your sweetoo 🥀 :
اب وہ شخص اُس کے پہلو میں بیٹھ کر میرے خواب کو دیکھے گا 🥹
2026-06-18 07:42:47
0
᭄💙⃝ فیصل سردار :
😭
2026-06-18 13:50:56
0
Khalid Ali :
😭😭😭
2026-06-18 10:34:21
0
👑KARAK KING👑 :
😔😔😔
2026-06-18 15:49:53
0
To see more videos from user @adnansajid459, please go to the Tikwm
homepage.