@syedamjadsherazi1: یہ ہمارے مرشد ہیں سائیں اوم بیابانی سرکار یہ اللہ پاک کے عاشق ہیں مزید ویڈیوز اکاؤنٹ میں ہیں۔ یہ ایسی ویڈیو ہے جو پوسٹ کرنے سے پہلے ہم جانتے ہیں کہ وائرل ہو گئی۔ اگر اپ صدق دل سے اس کو سنیں تو اپ کے سارے شکوے ختم ہو جائیں گے میں ایسی ویڈیو ہے جو اپ کو اللہ کے عشق میں ڈال دے گی جو اپ کو راضی برضا رہنا سکھا سکتی ہے 🙏💯
جب انسان اپنے خالق سے جڑ جائے تو دنیا کی صفائی ستھرائی اور پاکیزگی کو معنی نہیں رکھتی ۔۔۔
2026-06-19 17:37:07
60
Mateen hashmi :
wha wha bilkul
2026-07-03 07:19:31
0
latifurharman :
واقعی دین کی یہ تعلیم نیں ہے لیکن جب اللہ کے عشق میں اتنا آگے نکل جائے تو پھر سب کچھ بے معنی ہوجاتا ہے میں اسلئے کہ رہا ہوں کہ میں بھی عشق الٰہی میں ڈوبا ہوا ہوں اور ان کی باتوں کو محسوس کررہا ہوں پیشہ کے اعتبار سے انجینیر ہوں اللہ کا بہت احسان ہےمیں ان کی آواز کا کرب جانتا ہوں
2026-06-19 04:51:12
41
Malangii 333 :
جی او ملنگا
2026-06-20 18:28:29
6
AHMAD SYED 5 12 14 72 313 :
2026-06-23 20:38:56
4
Nawab Najaf Ali Mazaree :
ya Ali as madad 🥰🥰🥰
2026-06-18 07:05:26
7
🦅🦅 🇫 🇦 🇮 🇸 🇦 🇱🦅 🦅 :
Yaar qasam Allah pak ki ye banda hum sab sy better hy hum duniya ki chahat min busy hain or ye bhai Allah pak ki khaahish min hy 😢😢😢😢😢
2026-06-19 15:53:28
8
Ahmad Mughal :
🥺🥺🥺 😭😭 ااے اطمنان والی جان اپنے پروردگار کی طرف لوٹ چل ۔۔۔ تو۔ اس سےراضی وہ تج سے راضی🥺🥺😭