@vvoiceofpakistann: #👈 ہر حال میں اللہ پاک کا شکر ادا کرنا چاہئے۔ 👈اللہ پاک آزمائشوں اور امتحانات سے محفوظ فرمائے۔ 👈 اللہ پاک بیروزگاری ، قرض اور ہر قسم کی بیماریوں سے محفوظ فرمائے 👈 زندگی کی سب سے بڑی حقیقت یہی ہے کہ یہ کسی کا انتظار نہیں کرتی۔ 👈 راستے میں لوگ بچھڑتے ہیں، 👈 حالات بدلتے ہیں اور خواب ٹوٹتے ہیں، مگر وقت اپنا سفر جاری رکھتا ہے۔ 👈 جو لوگ ہر دکھ، ہر ناکامی اور ہر محرومی کے باوجود چلتے رہتے ہیں، وہی منزل کے قریب پہنچتے ہیں۔ 👈 یاد رکھیں، زندگی آپ کو کبھی کبھی تھکا ضرور دیتی ہے، لیکن ہارنے کا فیصلہ صرف آپ کے ہاتھ میں ہوتا ہے۔ 👈 اس لیے ان لوگوں کی طرح بنیں جو مشکلات کا بوجھ اٹھا کر بھی آگے بڑھتے رہتے ہیں۔ 👈 کیونکہ کامیابی اکثر انہی قدموں کو ملتی ہے جو رکنے کے بجائے چلتے رہتے ہیں۔ 👈 "زندگی چاہے آپ کو کتنا ہی تھکا دے، لیکن ہمت کا دامن کبھی نہ چھوڑیں، کیونکہ اندھیری رات کے بعد روشن صبح ضرور آتی ہے۔"