@syco.kuri41: عورت جب مانگ کر خرچا لے وہ پیسے نہیں لیتی بلکہ اپنی خودداری ہار دیتی ہے سچا شوہر وہ ہے جو اس کے مانگنے سے پہلے دے دےاور اسے یہ احساس نہ دلائے کہ وہ کسی پے بوجھ ہے عورت کی بےبسی یہ ہے کہ وہ اپنے گھر میں ہر چیز کا خیال رکھتی ہےمگر اپنی ضرورتوں کے لیے دوسروں کی ہاتھ کی طرف دیکھئے۔۔۔!؟#duet #fyp #sadpoetry #foryou #unfreezmyaccount