@lonely_soul_09: راستے میں روک کر خامیاں نکالنے والے بہت ملیں گے، کیونکہ لوگوں کا بس صرف باتوں پر چلتا ہے، کامیابی پر نہیں۔ ہم خاموشی سے اپنی جنگ لڑ رہے ہیں، جواب لفظوں سے نہیں... وقت اور کامیابی سے دیں گے۔ 👑⚡ #grow #foryoupage❤️❤️ #viral #danii #fyp