@zarkish_writes: ہم ڈرتے ہیں ان دکھوں سے، ان یادوں سے جو ہمارے دل و دماغ کو پہلے ہی نقصان پہنچا چکے ہوتے ہیں، ہم مزید ان میں الجھنا نہیں چاہتے، اور پھر خود سے، ان سب چیزوں سے بھاگنے کا ایک ہی حل نظر آتا ہے، خود کو بلا وجہ کے کاموں میں اتنا الجھا لینا، جسم کو اتنا تھکا دینا کہ دل و دماغ کو کوئی اور سگنل ہی نہ ملے_ #zarkish_writes #زرکش #goldenwords #سنہری_باتیں