@waitingfordeath601: بھوک کے لفظ پہ بنا یہ جملہ انسان کی خواہشات اور اخلاقیات کی حدود بتاتا ہے انسان اگر انسان ہی رہے تو اسے صرف کھانے کی بھوک ہوتی ہے اور اگر یہی بھوک خواہشات کی پیروی کرنے لگے تو انسان حيوان بنتا ہے۔ نہ پھر اس کو حلال حرام کی فکر نہ نیکی یا گناہ کی فکر پھر چاہے کوئی سامنے مرے یا جیئے کوئی فرق بھی بھوک کی حد ہونی چاہیے۔ کیونکہ بے لگام گھوڑے فصلیں تباہ کرتے ہیں۔#brokenheart #silentpain # #aestheticvideos