@abumuhammadaljanabi:

أبو محمد الجنابي
أبو محمد الجنابي
Open In TikTok:
Region: IQ
Thursday 18 June 2026 08:03:35 GMT
699
40
0
8

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @abumuhammadaljanabi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آخر کتنا چاہنا پڑتا ہے؟ کتنا چاہنا پڑتا ہے ایک انسان کو کہ وہ تاعمر فقط تمہارا ہی رہے؟ میں نے تو تمہیں تب بھی چاہا جب مجھے خود بھی پیار کا مطلب تک نہیں پتا تھا۔ تمہیں تب بھی مانگتی تھی جب مجھے مانگی ہوئی چیزوں سے بےحد نفرت تھی۔ مجھے مانگنا نہیں آتا تھا پھر بھی تمہیں حاصل کرنے کے لئے میں طویل سجدے کیا کرتی تھی۔ میں نے تمہیں ہر اس جگہ مانگا جہاں مجھے لگا تھا کہ میری دعا قبول ہو سکتی ہے۔ خود کے لئے کبھی کچھ نہیں مانگا لیکن تمہارے لئے منتیں مانگنا عام بات تھی۔ نہ دن دیکھا نہ راتوں کا حساب رکھا، نہ اصول دیکھے نہ شریعت دیکھی، نہ اچھائی دیکھی نہ عیبوں کا حساب رکھا۔ ہر چیز بھولا کر صرف تمہیں چاہا، تمہارا دیا ہر غم میرے لئے تمہاری محبت کی ادا تھی۔ تمہاری ہر بات میرے لئے پتھر کی لکیر ہوتی تھی۔ تمہاری جب تک دید ہوتی تھی میری روز عید ہوتی تھی۔ پھر ایک دن تم نے ہی میری زندگی کے سارے تہواروں کو ماتم میں بدل دیا۔#unfrezzmyaccount🙏 #dontunderreviewmyvideo #😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 #poetrylines #fypシ゚viral

About