@mr87writes: امت نے رسول ﷺ کی اولاد کے ساتھ بڑی نا انصافی کی ہے اس دین کو حسین ؑ نے بہت مشکل سے بچایا ہے اکبر ؑ جیسے بیٹے اور اصغر ؑ جیسے لال قربان کرکے اور غازی عباس ؑ جیسے بھائی قربان کر کے حسین ؑ نے دین کو بچایا ہے اللہ کا واسطہ ہے محرم ہے اسے ایک مسلمان بن کر گزاریں سنی یا شیعہ بن کر نہیں یہ بات ہر کسی کو معلوم ہے کہ کربلا میں آلِ رسول ﷺ کے ساتھ کوئی جنگ نہیں ہوئی بلکہ آلِ رسول ﷺ کو ذبح کیا گیا ہے #mr87writes #qarbala #yaali #yahussain #muharram