@munirabbas882: #fouryoupage_tiktok_ علم کشائی 2026 🏴 امام بارگاہ جگلوٹ گور میں علم کشائی کی پُروقار تقریب منعقد کی گئی، جس میں نوجوانوں اور بزرگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ یہ روحانی و بابرکت محفل نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوئی۔ اللہ تعالیٰ تمام شرکاء کو سلامت رکھے اور اس مقدس عمل کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین 🤲 #علم_کشائی #اہل_بیت_ع #ماتمداری #شیعہ_ثقافت