@Ansari:🖤🌹💔ہم لوگ دل کسی کا توڑا نہیں کرتے
ٹوٹ جاتے ہیں خود مگر دل کسی کا توڑا نہیں کرتے
لوگوں سے ہم تو محبت کرتے ہیں عبادت کی طرح
اور عبادت اور محبت ہم کبھی بیچ میں چھوڑا نہیں کرتے🖤🌹💔
2026-06-18 12:54:20
0
To see more videos from user @ali_ahmad01177, please go to the Tikwm
homepage.