@asadmansha501: تمہاری تصویریں محض یادگار نہیں بلکہ میرا سکون کا ذریعہ ہیں جب کبھی زندگی کی تلخیوں سے دل گھبرانے لگتا ہے یا خود کو بکھرتا ہوا محسوس کرتا ہوں تو بس ایک بار تمہیں دیکھ لینا ہی کافی ہوتا ہے تمہارا چہرہ میری روح کے لیے وہ مرہم ہے جو ہر بے چینی کو ختم کر دیتا ہے اور مجھے پھر سے سنبھلنے کا حوصلہ دیتا ہے اسی لیے میں نے تمہاری تصویروں کو اپنی نظروں کے سامنے اور اپنے دل کے قریب رکھا ہے تاکہ جب بھی ہمت ٹوٹنے لگے تمہاری مسکراہٹ مجھے تھام لے تم میرے لیے بہت سکون ہو جس کی تلاش میں دنیا بھٹکتی رہتی ہے اور تمہاری دید میری ہر مشکل کا واحد حل ہے۔ سکون قلب صرف تم كتنا بھی مشکل وقت ہو تمہارا ایک عکس مجھے پھر سے مسکرانے پر مجبور کر دیتا ہے جیسے اندھیرے میں اچانک روشنی ا جائے کمال ہے تمہاری یہ تصویریں ہے جو بولتی تو نہیں ہے سب کو ٹھیک کر دیتی ہیں اسد منشاء 🥀

𝘼𝙨𝙖𝙙 𝙈𝙖𝙣𝙨𝙝𝙖
𝘼𝙨𝙖𝙙 𝙈𝙖𝙣𝙨𝙝𝙖
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 18 June 2026 08:45:50 GMT
37052
2127
20
557

Music

Download

Comments

ali.babu7861
ali raza 😎😎😎😎😎 :
Ali 😊:آج شاید میں تمہیں اپنا آخری پیغام لکھ رہا ہوں۔ یہ وہ الفاظ ہیں جو میرے دل میں بہت عرصے سے جمع تھے، مگر میں انہیں کبھی مکمل طور پر بیان نہ کر سکا۔ میں نہیں جانتا کہ تم یہ تحریر پڑھو گی یا نہیں، اس کی اہمیت سمجھو گی یا نہیں، مگر اتنا ضرور جانتا ہوں کہ یہ الفاظ میرے دل کی سچی آواز ہیں۔ جب تم میری زندگی میں آئیں تو بہت سی چیزیں بدل گئیں۔ روزمرہ کی معمولی باتوں میں بھی خوشی محسوس ہونے لگی۔ ایک پیغام کا انتظار، ایک کال کی آواز تمہارا نام اسکرین پر دیکھنا یہ سب چیزیں میرے دن کا سب سے خوبصورت حصہ بن گئی تھیں۔ میں نے تمہارے ساتھ صرف وقت نہیں گزارا بلکہ اپنے جذبات اپنی دعائیں اپنی امیدیں اور اپنے خواب بھی جوڑ لیے تھے۔ میں نے کبھی تمہیں ایک وقتی تعلق نہیں سمجھا۔ میرے لیے تم وہ شخص تھیں جس کے ساتھ میں نے اپنی زندگی کے کئی خوبصورت خواب دیکھے۔ میں نے تمہاری خوشی میں اپنی خوشی تلاش کی تمہاری پریشانی میں اپنی بے چینی محسوس کی اور تمہارے غم میں دل سے دعا کی کہ اللہ تمہاری مشکلات آسان کر دے۔ میں یہ دعویٰ نہیں کرتا کہ میں کامل تھا۔ مجھ سے غلطیاں بھی ہوئیں، بعض اوقات میرے الفاظ درست نہیں ہوتے تھے، بعض فیصلے بھی شاید غلط رہے ہوں، لیکن ایک چیز پر مجھے آج بھی یقین ہے کہ میری محبت میں کبھی ملاوٹ نہیں تھی۔ میں نے جو بھی کیا، جتنا بھی کیا، دل سے کیا۔ میری نیت کبھی تمہیں تکلیف دینے کی نہیں تھی۔بہت سے لوگ زندگی میں ملتے ہیں، باتیں کرتے ہیں اور پھر وقت کے ساتھ ایک دوسرے سے دور ہو جاتے ہیں۔ لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو دل کے کسی کونے میں ہمیشہ کے لیے جگہ بنا لیتے ہیں۔ تم میرے لیے انہی لوگوں میں سے ایک ہو۔ چاہے آج ہمارے راستے الگ ہو رہے ہیں، مگر تمہاری یادیں میرے دل سے کبھی جدا نہیں ہوں گی۔ سب سے زیادہ تکلیف انسان کو تب ہوتی ہے جب وہ کسی کے لیے اپنی پوری کوشش کر چکا ہو اور پھر بھی اسے کھو دے۔ میں نے اپنی طرف سے تعلق کو نبھانے میں کوئی کمی نہیں چھوڑی۔ میں نے سمجھنے کی کوشش کی، صبر کیا انتظار کیا معاف کیا نظر انداز کیا اور کئی مرتبہ اپنے دل کے زخموں کو بھی چھپا لیا صرف اس امید میں کہ شاید ایک دن سب کچھ بہتر ہو جائے گا۔ لیکن زندگی ہمیشہ ہماری خواہشات کے مطابق نہیں چلتی۔ بعض اوقات ہم جن لوگوں کو سب سے زیادہ چاہتے ہیں، وہی ہماری زندگی کا حصہ نہیں بن پاتے۔ شاید قسمت کے فیصلے ہماری خواہشات سے مختلف ہوتے ہیں۔ شاید کچھ کہانیاں مکمل ہونے کے لیے نہیں بلکہ ہمیں کچھ سکھانے کے لیے لکھی جاتی ہیں۔ تمہارا جانا میرے لیے آسان نہیں ہے۔ شاید تم کبھی نہ جان سکو کہ تمہارے بعد کتنی خاموشیاں می
2026-06-19 08:46:08
0
javeed.arif3
JAVEED ARIF 🦋 :
میں تجھے دیکھ لوں تو سنبھل جاتا ہوں کچھ اس لیے تیری تصویریں پاس ہے میرے
2026-06-18 18:01:37
0
shabbir..m.n.z
◥◣ 𝗠.𝗦𝗛𝗔𝗕𝗕𝗜𝗥 ◢◤ :
caption please bro
2026-06-18 16:04:41
1
nazimabbaschadhar
Nazim Abbas :
تعلق جب اپنے آخری سرے کو چھو کر ٹوٹ جائے، تو انسان ایک ایسے جزیرے پر تنہا رہ جاتا ہے جہاں یادوں کی بازگشت کے سوا کچھ نہیں ہوتا۔ کسی آخری رشتے کا ختم ہونا دراصل روح کے ایک پورے عہد کا ختم ہو جانا ہے، جس کے بعد ویرانی کا ایک ایسا سفر شروع ہوتا ہے جہاں نہ کوئی مڑ کر دیکھنے والا ہوتا ہے اور نہ ہی کسی کی یادوں میں ہمارا وجود باقی رہ جاتا ہے۔ یہ وہ مقام ہے جہاں انسان دنیا کے ہجوم میں ہوتے ہوئے بھی مکمل طور پر لاپتہ ہو جاتا ہے، اور اس کا ہونا یا نہ ہونا وقت کے دھندلکے میں برابر ہو جاتا ہے۔ سچی تنہائی وہ نہیں کہ آپ کے پاس کوئی بیٹھنے والا نہ ہو، بلکہ اصل تنہائی یہ ہے کہ اس وسیع کائنات میں اب کوئی ایسا دل ہی نہ بچا ہو جس کی دھڑکنوں میں آپ کا نام دھڑکتا ہو۔ اص
2026-06-18 17:01:16
1
haim7159
Qalbi :
ایک تصویر کیا ہی بول سکتی ہے
2026-06-18 19:05:33
0
itzasif295
It'z Asif :
ضدی ہوں مگر ایک تم جو پکارو تو کون سی دنیا ، کیسی ناراضگی ،جان حاضر ،انا قربان
2026-06-18 13:50:09
2
arksings5
ARK🎸sings🎤 :
میں کِلیاں وی تیرے ناں گِلاں کراں 😭🫂😭
2026-06-18 14:18:13
2
zafarjahangeri5352
Zafar Jahangeri♥️ :
meray pass tou pic b ni hain us ke k dekh loun
2026-06-19 05:24:46
0
ka1darya
ملک خورشید اعوان :
غلط تصویر دیکھ کر تو بندہ پاگل ہو جاتا ہے سنبھلتا کون ہے 💯
2026-06-19 01:33:17
0
kaka_shurli
✨🇸🇦لوہار چنیوٹ آلہ🇵🇰✨ :
😔😔😔
2026-06-18 16:11:22
0
asjanan000
😘A🫀$`JaNaN🫥 :
♥️♥️♥️
2026-06-19 06:25:33
0
rana.shoaib9501
rana shoaib :
🥰🥰🥰
2026-06-19 06:29:59
0
zahid.hussain2654
Zahid Hussain :
❤️
2026-06-19 02:33:30
0
amish.offical
amish_offical1 :
❤️❤️
2026-06-18 22:03:55
0
mj37744
🌹m🤍j 🌹 :
💯💯💯
2026-06-18 18:38:50
0
user5942563137034
mughal g :
💔💔💔💔
2026-06-19 09:56:35
0
muhammad.umar.bila
Muhammad Umar Bilal :
تمہاری تصویریں محض یادگار نہیں بلکہ میرا سکون کا ذریعہ ہیں جب کبھی زندگی کی تلخیوں سے دل گھبرانے لگتا ہے یا خود کو بکھرتا ہوا محسوس کرتا ہوں تو بس ایک بار تمہیں دیکھ لینا ہی کافی ہوتا ہے تمہارا چہرہ میری روح کے لیے وہ مرہم ہے جو ہر بے چینی کو ختم کر دیتا ہے اور مجھے پھر سے سنبھلنے کا حوصلہ دیتا ہے اسی لیے میں نے تمہاری تصویروں کو اپنی نظروں کے سامنے اور اپنے دل کے قریب رکھا ہے تاکہ جب بھی ہمت ٹوٹنے لگے تمہاری مسکراہٹ مجھے تھام لے تم میرے لیے بہت سکون ہو جس کی تلاش میں دنیا بھٹکتی رہتی ہے اور تمہاری دید میری ہر مشکل کا واحد حل ہے۔ سکون قلب صرف تم كتنا بھی مشکل وقت ہو تمہارا ایک عکس مجھے پھر سے مسکرانے پر مجبور کر دیتا ہے جیسے اندھیرے میں اچانک روشنی ا جائے کمال ہے تمہاری یہ تصویریں ہے جو بولتی تو نہیں ہے سب کو ٹھیک کر دیتی ہیں
2026-06-19 14:42:23
0
To see more videos from user @asadmansha501, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سَابِقُوا إِلَىٰ مَغْفِرَةٍ مِّن رَّبِّكُمْ وَجَنَّةٍ عَرْضُهَا كَعَرْضِ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ - اكبر برج ساعه هي أكبر ساعة في العالم، ساعة (مكة)، وتقع على قمة برج الساعة في مجمع أبراج البيت بمكة المكرمة. يبلغ ارتفاعها حوالي 601 مترًا، وتتمينا باربع واجهات كبيرة يمكن رؤيتها من مسافات بعيدة. تم تصميمها على الطراز الإسلامي، وتضم العديد من الميزات الفريدة، بما في ذلك لفظ الجلالة «اللّٰه أكبر» وآكبر هلال تم صنعه حتى الآن. معلومات إضافية عن ساعة مكة: الارتفاع والوزن: يبلغ ارتفاع برج الساعة 601 مترًا، ويصل وزن الساعة بالكامل إلى 36,000 طن، وفقا لوكالة الأنباء السعودية. تحتوي الساعة على أربع واجهات، كلمنها يبلغ حجم P متراً للواجهتين الأمامية والخلفية، وحوا 21201 مترًا للواجهتين الجانبيتين 2121. الزخرفة: يزين قمة الساعة لفظ الجلالة «الله أكبر»، حيث يبلغ طول حرف الألف في كلمة «الله» أكثر من 23 مترًا، كما يزينها هلال يبلغ قطره 23 مترًا، وفقا لموقع كارديل. يرتبط مركز توقيت مكة المكرمة بشبكة التوقيت العالمي التوقيت: «UTC» الإضاءة: ستخدم الساعة 21,000 مصباح LED باللونين الأخضر والأبيض لإضاءتها أثناء الأذان، ويمكن رؤية الأضواء على بعد عدة كيلومترات.#quran #قران_كريم #راحة_نفسية #fyp #علي_جابر
سَابِقُوا إِلَىٰ مَغْفِرَةٍ مِّن رَّبِّكُمْ وَجَنَّةٍ عَرْضُهَا كَعَرْضِ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ - اكبر برج ساعه هي أكبر ساعة في العالم، ساعة (مكة)، وتقع على قمة برج الساعة في مجمع أبراج البيت بمكة المكرمة. يبلغ ارتفاعها حوالي 601 مترًا، وتتمينا باربع واجهات كبيرة يمكن رؤيتها من مسافات بعيدة. تم تصميمها على الطراز الإسلامي، وتضم العديد من الميزات الفريدة، بما في ذلك لفظ الجلالة «اللّٰه أكبر» وآكبر هلال تم صنعه حتى الآن. معلومات إضافية عن ساعة مكة: الارتفاع والوزن: يبلغ ارتفاع برج الساعة 601 مترًا، ويصل وزن الساعة بالكامل إلى 36,000 طن، وفقا لوكالة الأنباء السعودية. تحتوي الساعة على أربع واجهات، كلمنها يبلغ حجم P متراً للواجهتين الأمامية والخلفية، وحوا 21201 مترًا للواجهتين الجانبيتين 2121. الزخرفة: يزين قمة الساعة لفظ الجلالة «الله أكبر»، حيث يبلغ طول حرف الألف في كلمة «الله» أكثر من 23 مترًا، كما يزينها هلال يبلغ قطره 23 مترًا، وفقا لموقع كارديل. يرتبط مركز توقيت مكة المكرمة بشبكة التوقيت العالمي التوقيت: «UTC» الإضاءة: ستخدم الساعة 21,000 مصباح LED باللونين الأخضر والأبيض لإضاءتها أثناء الأذان، ويمكن رؤية الأضواء على بعد عدة كيلومترات.#quran #قران_كريم #راحة_نفسية #fyp #علي_جابر

About