@asadmansha502: تمہاری تصویریں محض یادگار نہیں بلکہ میرا سکون کا ذریعہ ہیں جب کبھی زندگی کی تلخیوں سے دل گھبرانے لگتا ہے یا خود کو بکھرتا ہوا محسوس کرتا ہوں تو بس ایک بار تمہیں دیکھ لینا ہی کافی ہوتا ہے تمہارا چہرہ میری روح کے لیے وہ مرہم ہے جو ہر بے چینی کو ختم کر دیتا ہے اور مجھے پھر سے سنبھلنے کا حوصلہ دیتا ہے اسی لیے میں نے تمہاری تصویروں کو اپنی نظروں کے سامنے اور اپنے دل کے قریب رکھا ہے تاکہ جب بھی ہمت ٹوٹنے لگے تمہاری مسکراہٹ مجھے تھام لے تم میرے لیے بہت سکون ہو جس کی تلاش میں دنیا بھٹکتی رہتی ہے اور تمہاری دید میری ہر مشکل کا واحد حل ہے۔ سکون قلب صرف تم كتنا بھی مشکل وقت ہو تمہارا ایک عکس مجھے پھر سے مسکرانے پر مجبور کر دیتا ہے جیسے اندھیرے میں اچانک روشنی ا جائے کمال ہے تمہاری یہ تصویریں ہے جو بولتی تو نہیں ہے سب کو ٹھیک کر دیتی ہیں اسد منشاء 🥀

𝘼𝙨𝙖𝙙 𝙈𝙖𝙣𝙨𝙝𝙖
𝘼𝙨𝙖𝙙 𝙈𝙖𝙣𝙨𝙝𝙖
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 18 June 2026 08:50:08 GMT
2941
203
4
47

Music

Download

Comments

aloneawan00
aloneawan00 :
bulbul 🥺🥺🥺🥺🥺
2026-06-19 04:57:40
0
yasiralirao316
️ :
caption please 😭😭😭
2026-06-19 06:41:35
0
user75932028832912
user75932028832912 :
He loved me before, and I still loved him... 🥰🥰
2026-06-19 05:45:21
0
hoorwww.tiktok.com2
💫🥰HOoR🥰💫 :
🥹🥹
2026-06-18 09:16:32
1
To see more videos from user @asadmansha502, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About