@lvizxy_: #insecure #cowpoke #sad #fypシ #xyzbca

Luizxy
Luizxy
Open In TikTok:
Region: PH
Thursday 18 June 2026 09:11:59 GMT
341709
57021
117
5391

Music

Download

Comments

syirahrr
˚ ༘ ೀ⋆。˚ :
sometimes I feel ugly even with makeup
2026-06-21 11:03:35
200
..olga978
olgaa.. :
People look at me in disgust when I try to be myself
2026-06-18 21:16:08
125
shrmn_6
ahhshar :
nothing hurts more than losing your confidence and feeling insecure again!
2026-06-27 02:38:07
1
itz.ade22
Adri Villa :
my biggest insecure is my asymmetrical face bro
2026-06-25 10:48:40
5
jella.luv
✯ :
i never feel enough :(
2026-06-25 15:25:58
22
renxieesleepyhead
𝓛 🪽 :
i hate my acne gng...
2026-06-21 08:06:57
12
libby.cxxx
ℓιвву! ᥫ᭡ :
can’t even go out without worrying if people are staring at me or laughing at me I hate it
2026-06-21 01:14:49
8
skz.forlife0
skz.forlife0 :
I hate my body
2026-06-26 09:25:23
5
bunnykittenangel444444
Angel⋆౨ৎ˚⟡˖ ࣪ :
So i lwk put on makeup and still look ugly asf😂
2026-06-18 13:46:57
7
itzzjust_shaa0
⃟ :
My acne prone is getting worse, loosing hair frequently, getting fatter, big hair lines, stretch mark,my back posture is not good. Please just remove my acne and improve my hair to grow back...
2026-06-20 15:26:06
5
kharl_czelic
Khai :
just know I'm here
2026-06-27 01:20:59
1
...chas_7
chxzz_ :
tbh having a lot of insecurities in a young age teach me to distance myself and lose confident yeah people tell me im pretty but to me im not that word just make me more insecure i hate people stares me its making me overthink more.
2026-06-26 09:25:29
0
ionwannaliveanymooooow
ilovemybaemorethanmyself :
man it sucks
2026-06-19 14:46:22
8
jielzy._
jielzyy 𓈒 🧺 :
i feel so ugly all the time.
2026-06-26 17:57:26
2
kyomiibear
kyomiibear人✪ :
acne, stomach, arms, hair, all of it im so done rn
2026-06-26 20:28:05
1
sassico_67
BroQu :
when I thought I was getting better but I was temporary distracted 🥰🥰🥰
2026-06-26 22:11:00
0
melisa.rm2
⋆。°✩ 𝑀𝑒𝓁𝒾𝓈𝓈𝒶 ✩°。⋆ :
"Nada duele más que perder la confianza y volver a sentirse inseguro"☹️
2026-06-19 00:12:41
7
savannah066
𝒮𝒶𝓋ꨄ :
Because of a friend
2026-06-20 01:10:56
5
amonahateyo
Titi_22 :
Someone told im incompetent..i worked so hard to get where i am today but still not enough
2026-06-21 15:58:49
1
user183767828
￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ :
I never gonna be pretty.
2026-06-25 15:47:55
3
jakaiaajakssk23
lov :
inanguan ilang taon nakong insecure gusto ko bumalik Yung confidence ko tulad nung Bata ako na walang hiya
2026-06-25 00:51:03
1
waivverr
Waffers :
I never had confidence I just pretend to be fine
2026-06-24 08:36:30
4
jarademildrea
☆•|jade|•☆ :
both me and my talent just feels like a disgrace
2026-06-23 09:45:24
2
To see more videos from user @lvizxy_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

حضرت شیخ الاسلام استاذِ محترم حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کی آج منعقد ہونے والی اجازتِ حدیث کی مجلس کا پرنور منظر۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کل صبح ہی سے کراچی کے ہر کونے سے دین کے طالب علموں کا رخ مادرِ علمی جامعہ دارالعلوم کراچی کی طرف تھا، یہ شائقین استاذِ محترم شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم کے درسِ حدیث میں شرکت کے لئے جوق در جوق چلے آرہے تھے، کل کا یہ اجتماع کوئی عوامی جلسہ نہیں تھا، بلکہ خالص علماء کرام اور طلبہ کرام کی مجلس تھی، مجلس کا انعقاد نمازِ جمعہ کے بعد ہونا تھا اور حضرت استاذِ محترم کی نمازِ جمعہ کے بیان کے لئے آمد سے قبل ہی مسجد کا اکثر مرکزی حصہ شائقینِ حدیث سے بھر چکا تھا، اور عوام کی شرکت سے ساتھ آج دارالعلوم میں نمازِ جمعہ کا اجتماع انتہائی بھرپور تھا ماشاءاللہ۔ یہ درسِ حدیث کا حلقہ تھا جس میں شرکت کرنے والے دور دور سے صرف اس غرض سے تشریف لائے تھے کہ وقت کے محدّث سے اجازتِ حدیث لے کر حدیث شریف کے سلسلہ طیبہ میں شامل ہونے کی سعادت حاصل کرسکیں۔ یہ مجلس امتِ محمدیہ علی صاحبہا الصلاۃ والسلام کی اپنے آقا دو جہاں سے محبت کی ایک ادا کو آگے منتقل کرنے کی مجلس تھی۔ یہ امتِ محمدیہ علی صاحبہا الصلاۃ والسلام کا امتیاز ہے کہ انہوں نے نہ صرف حدیث (وحی غیر متلو) کو انتہائی باریک اصولوں کو مد نظر رکھ کر منضبط کیا، بلکہ بعض احادیث کو اس ادا یا وقت کے ساتھ تسلسل کے ساتھ روایت کیا جن کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک خاص ادا سے ارشاد فرمایا یا ایک خاص وقت پر ارشاد فرمایا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جانثار ایسی احادیث کو اسی ادا یا وقت کی پاپندی کے ساتھ بیان فرماتے آرہے ہیں، اسی کو
حضرت شیخ الاسلام استاذِ محترم حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کی آج منعقد ہونے والی اجازتِ حدیث کی مجلس کا پرنور منظر۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کل صبح ہی سے کراچی کے ہر کونے سے دین کے طالب علموں کا رخ مادرِ علمی جامعہ دارالعلوم کراچی کی طرف تھا، یہ شائقین استاذِ محترم شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم کے درسِ حدیث میں شرکت کے لئے جوق در جوق چلے آرہے تھے، کل کا یہ اجتماع کوئی عوامی جلسہ نہیں تھا، بلکہ خالص علماء کرام اور طلبہ کرام کی مجلس تھی، مجلس کا انعقاد نمازِ جمعہ کے بعد ہونا تھا اور حضرت استاذِ محترم کی نمازِ جمعہ کے بیان کے لئے آمد سے قبل ہی مسجد کا اکثر مرکزی حصہ شائقینِ حدیث سے بھر چکا تھا، اور عوام کی شرکت سے ساتھ آج دارالعلوم میں نمازِ جمعہ کا اجتماع انتہائی بھرپور تھا ماشاءاللہ۔ یہ درسِ حدیث کا حلقہ تھا جس میں شرکت کرنے والے دور دور سے صرف اس غرض سے تشریف لائے تھے کہ وقت کے محدّث سے اجازتِ حدیث لے کر حدیث شریف کے سلسلہ طیبہ میں شامل ہونے کی سعادت حاصل کرسکیں۔ یہ مجلس امتِ محمدیہ علی صاحبہا الصلاۃ والسلام کی اپنے آقا دو جہاں سے محبت کی ایک ادا کو آگے منتقل کرنے کی مجلس تھی۔ یہ امتِ محمدیہ علی صاحبہا الصلاۃ والسلام کا امتیاز ہے کہ انہوں نے نہ صرف حدیث (وحی غیر متلو) کو انتہائی باریک اصولوں کو مد نظر رکھ کر منضبط کیا، بلکہ بعض احادیث کو اس ادا یا وقت کے ساتھ تسلسل کے ساتھ روایت کیا جن کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک خاص ادا سے ارشاد فرمایا یا ایک خاص وقت پر ارشاد فرمایا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جانثار ایسی احادیث کو اسی ادا یا وقت کی پاپندی کے ساتھ بیان فرماتے آرہے ہیں، اسی کو "تسلسل" اور ایسی احادیث کو "مسلسلات" کہا جاتا ہے۔ حضرت شیخ صاحب مدظلہ العالی نے آج کی مجلس میں تمام حاضرین کو "مسلسلات" کے ساتھ ساتھ اپنی تمام مرویات کی اجازتِ عامہ عطا فرمائی۔ حضرت والا نے درج ذیل مسلسلات کی اجازت عنایت فرمائی: 1) مسلسل بالأولية. 2) مسلسل بالمحبة. 3) مسلسل بوضع الید علی الرأس۔ 4) مسلسل بیوم عاشورہ۔ 5) مسلسل بالعد على الأصابع. 6) مسلسل بالقبض على اللّحية. 7) مسلسل بقراءة سورة الصف. 8) مسلسل بالمصافحة. 9) مسلسل بتشبيك اليد. مجمع زیادہ ہونے کی وجہ سے "مسلسل بالمصافحة" اور "مسلسل بتشبيك اليد" کے تسلسل پر عمل کے لئے سب شرکاء سے الگ الگ مصافحہ اور تشبیک کرنا ممکن نہیں تھا اس لئے حضرت والا نے حاضرین سے استفسار فرمایا کہ وہ کسی کو اپنا نائب بنادیں، وہاں موجود دورۂ حدیث کے طلبہ نے حضرت کے صاحب زادے استاذِ محترم حضرت مولانا عمران اشرف عثمانی صاحب مدظلہم کی طرف اشارہ کیا کہ استاد جی کو بنادیں، حضرت نے پھر دریافت فرمایا کہ ان کو نائب بنادوں؟ مجمع نے تائید کی تو استاذِ محترم حضرت مولانا عمران اشرف عثمانی صاحب مدظلہم نے اپنے جلیل القدر والدِ محترم حضرت شیخ سے پورے مجمع کی نیابت میں مصافحہ اور تشبیک فرمائی۔ اس مجلس کے لئے یومِ عاشورہ کا انتخاب مسلسل بیوم عاشورہ کی وجہ سے ہے، ان میں سے بعض احادیث یا ان کا تسلسل ضعیف ہے، لیکن ضعیف ہونے کی وجہ سے بالکل متروک نہیں کیا جائے گا اور بڑے بڑے محدثین جو حدیث کے معاملے میں بہت محتاط ہیں وہ بھی یہ احادیث بیان فرماتے آرہے ہیں۔ آج دارالعلوم کراچی کی مسجد میں طالبینِ حدیث کا یہ بھرپور اجتماع دیکھ کر سب سے زیادہ سرشاری اس تصوّر سے ہوئی کہ یہ سب حاضرین حدیث کی نسبت سے جمع ہوئے ہیں اور ساتھ ہی قدیم اور کبار محدّثین کے حدیث کے وسیع حلقوں کے جو احوال سن رکھے تھے وہ ذہن میں گردش کرنے لگے۔ الحمد للہ۔ اللہ تعالیٰ ایسے مبارک حلقوں کو پورے عالمِ اسلام میں قائم و دائم رکھے اور مزید اضافہ فرمائے۔ آمین۔ منقول ۔ #capcut #tiktok #viralvideos #repost #capcutamor

About