@airamalikk: یہ لکھتے ہوئے میرے ہاتھ کیا روح بھی کانپ رہی تھی میرے ماں باپ امام حسین ع پہ جنہوں نے صبر کی انتہا کر دی🥺😭❤️🩹 . . . #creatorsearchinsights #foryoupage #trending #fyp #noha @TikTok @tiktok creators
جہاں میں ایک بار ہی دوستی ہوئی...........
پھر نہ کوئی حبیبٔ بنا اور نہ کوئی حسینٔ
2026-06-20 22:47:41
27
𓆩𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌𓆪 𓆩𝑺𝒂𝒂𝒃𓆪 :
حبیب ابنِ مظاہر تمہاری دوستی کو سلام
2026-06-23 12:46:18
12
jafar :
2026-06-25 06:32:14
2
Iffi :
سلام یا حسین علیہ السلام آپکی دوستی کو سلام
2026-06-25 11:32:14
3
Kamran Arain :
سچے دوست اور حب دار امام حسین علیہ السلام جناب حبیب اب مظاہر پر لاکھوں سلام 🙏🏻
2026-06-25 13:26:43
4
Emir Osama :
Salam Habib R.A💗💗
2026-06-24 08:47:29
6
Mudassar Ahmed :
اسلام علیک یا سید الشہداء امام حسین علیہ السلام
اسلام علیک یا جناب حبیب ابن مظاہر علیہ السلام
2026-06-21 04:54:42
4
Shahid khan :
Dosti ho tu aisa😑
2026-06-21 08:20:57
2
malik Ali Akbar :
ھائے میرا حسین علیہ السلام 🥹😭😭😭
2026-06-19 18:10:00
3
Aح$@N Aw@N🥀 :
جہاں میں ایک بار ہی دوستی ہوئی..
پھر نہ کوئی حبیبٔ بنا اور نہ کوئی حسینٔ🥰
2026-06-22 18:16:53
4
Amad Ali🥀 :
سلام یاحسینؓ🥺😢
2026-06-20 13:44:27
1
❄BULEDI BLASTERS ❄ :
hayee 🥹🥹
2026-06-21 09:00:13
1
Saira Hashmi🍂 :
Allha😞😞😞😞😞
2026-06-19 05:45:34
1
Naصir جٹ 🇧🇫 :
جہاں میں ایک بار ہی دوستی ہوئی...........
پھر نہ کوئی حبیبٔ بنا اور نہ کوئی حسینٔ
2026-06-22 15:53:54
2
Mohsin+khan :
:کربلا دی ریت تے لکھیا وفا دا باب
ہر دل وچ زندہ اے محبت حسین دی .صدقے جاؤں پیارے حسین
یاحسین پے لاکھوں کروڑوں سلام..کون کہتا ہے کے پانی کو ترستے رہے حسین
پانی ترستا رہا حسین کے ہونٹون کو
2026-06-24 07:09:12
2
چوہدری زین سندھوⓂ️💤 :
✨: کوفہ سا ہے اب سارا جہاں حبیب ابنِ مظاہر جیسا کہاں سے لاؤں 😞
2026-06-26 11:03:32
1
Mahi r a ❤️🩹 :
میں نے سنا ہے کہ دوست۔جنازوں کے وارث ہوتے ہیں تم بہی میرے جنازے کے وارث بننا جب میر مرجاٶں تو۔میری میت کے سر پہ ھاتھ رکہ کر مجہے دلاسہ دینا مجہے کاندہا دینا میرا کفن اپنے ھاتہوں سے لانا میرے۔لیے ! جب مجھے لحد میں اتارا جاۓ تب تم اپنے ھاتہوں سے میرے کفن کو سیدہا کرکے میرے سر پہ ھاتھ پہیرنا جب مجہے دفنا کر سب واپس لوٹ جاٸیں تو تم تھوڑی دیر رک جانا تمہیں تو پتا ہے نا میں کتنا کمزور انسان ہوں قبر کی پہلی رات سے گھبرا جاٶں گا پہر میرے پہلی رات کی بخشش کے لیے دعاٸیں کرتے رہنا ۔ میرے مرنے کے بعد میری قبر پر ایک شجر اگانا تاکہ جب جب تم آٶ تو اس کی چھاٶں میں بیٹھ کر مجہ سے باتیں کر سکو میری ہر ایک چیز کو اپنے استعمال میں لانا اور میری کمی کو ہمیشہ محسوس کرتے رہنا اپنے دل میں میری جگھ کسی اور کو نا دینا مجہےاپنی صبح دوپہر شام بلکہ ہر گھڑی کی یاد میں شامل کرنا جب جہاں جاٶ میری قبر سے ہوتے جانا ۔ میرے مرنے کے بعد مجہے تمھارا ہر دن انتظار رہے گا 🥺🥺🥺🥺🥺
2026-06-24 14:40:12
2
🪶 الف م :
Haye hmari Jan in par qurban 💔🥺
2026-06-18 16:37:35
3
AWAIS Rizvi :
slam
2026-06-25 06:25:09
2
Ali malik :
😭
2026-06-25 12:19:58
1
Hamza :
🥰
2026-06-23 00:36:25
1
Faizan Mughal :
💗💗💗
2026-06-23 09:21:05
1
Khalil Shaikh :
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏😭😭😭😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏🙏
2026-06-19 08:23:32
1
ishaq1122 :
🥰🥰🥰
2026-06-22 12:03:13
1
To see more videos from user @airamalikk, please go to the Tikwm
homepage.