@danger.videio1122: #ان تمام علمائے کرام کے بیانات والے اکاؤنٹس کو ضرور فالو کریں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں دین کی صحیح سمجھ اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ مولانہ شیخ محمد ادریس شہید حضرت مولانہ سردار علی حقانی شہید حضررت مولانہ تقی عثمانی حضرت مولانہ سمیع اللہ شہید حضرت مولانہ ندیم محمودی حضرت مولانہ طارق جمیلشیخ محمد ادریس شہید رحمہ اللہ کے حوالے سے ہونے والی عظیم الشان کانفرنس، جسے فاروق خان نے چارسدہ میں سجایا ہے، اس میں ضرور شرکت کریں۔ ان شاء اللہ اس کانفرنس میں مولانا فضل الرحمن صاحب بھی تشریف لائیں گے۔@tiktok creators