@lsaacc200: Why Did Charli And Addison End Up So Different#charlidamelio #celebrity #popculturenews #usa #fyp

Lsaacc20
Lsaacc20
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 18 June 2026 09:44:37 GMT
1903
14
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @lsaacc200, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ہائے میرے مولا کیا بے بسی ہے مُجھے باپ کا کندھا بھی میسر نہیں یہ جو درمیان میں چُپ کا پڑاؤ ہے اذیت ہے میری اداسی کا واحد حل میرے بابا کی آواز تھی پردہ کر کے بھی میری ہر آہٹ پر نظر رکھتے ہوں گے آسمانوں کی وسعتوں سے بھی میری اداسی پڑھ لیتے ہوں گے۔ ، جب رات خاموشی اوڑھ لیتی ہے میں چپکے سے رو پڑتی ہوں اور دل کہتا ہے کہ میرے ابا آج بھی میرے آنسو گن رہے ہوں گے جس دن بابا اس دنیا سے رُخصت ہوئے تھے اُس دن فقط ہم یتیم نہیں ہوئے تھے ہم نے دنیا بھی ہاری تھی میں نے اپنے شوق مارے تھے میں نے اپنی اُمید یوں کو دفن کر دیا تھا میں نے بولنا بند کر دیا تھا خاموشی ہو اپنا ہم راز بنا لیا تھا میرے اندر ایک ایسا طوفان تھا کہ جس نے مُجھے اندر ہی اندر توڑ کر رکھا دیا تھا باپ کا جنازہ دیکھنے سے پہلے میں مرنے کی دعائیں کرتی تھی مگر وہ قیامت بھی میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھی تھی قیامت کا منظر تھا اپنے تماشی تھے یہ ہی دنیا ہے جب سربراہ چلا جائے تو بیٹی سلطنت ہار جاتی ہے #fatherdaughter #foryou #growth #foryoupage

About