@the.true.voice6: محسن داوڑ صرف ایک سیاست دان ہی نہیں بلکہ ایک ذہین اور دانشور رہنما ہیں جو حالات کا گہرا ادراک رکھتے ہیں۔ اس کے الفاظ ہمیشہ عقل، منطق اور شعور سے بھرے ہوتے ہیں اور اس کا ہر قدم سوچ اور حکمت عملی پر مبنی ہوتا ہے۔ وہ جذبات کی بجائے عقل کا راستہ چنتا ہے، کیونکہ وہ جانتا ہے کہ سیاست کے لیے صرف جذبات کی نہیں حکمت عملی کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔ مسائل میں ان کا صبر، بولنے میں مہارت اور عوام کے حقوق کے لیے کھڑے ہونا ان کی ذہانت کا واضح ثبوت ہے۔ محسن داوڑ ایک ایسی شخصیت ہیں جو مشکل حالات میں بھی راستہ نکالنے کا فن رکھتے ہیں اور یہی ذہانت ہی ایک لیڈر کو ایک عام آدمی سے الگ کرتی ہے۔ #پشتون_تاجیک_هزاره_ازبک_زنده_باد🇦🇫 #mohsindawarourpride🖤❤ #ndm #khpalwatan🌾💔🥺 #loiafghanistan🇦🇫 #viwesproblme💔 #fullforyou #thetruevoice6 #viwesproblem #خپل_وطن_ګل_وطن
you are right, aaj bhi mujhe Murad Saeed ki speech yad hai
2026-08-15 21:46:25
1
سلیمان خیل.....Ghaffar :
پچھلے پچیس سال میں صرف ساڑھے تین سال پختونوں اور بلوچوں نے امن سے گزارے ہیں اور وہ عمران خان کا سنہرا دور تھا ❤️
2026-08-16 05:53:55
52
Qaiser Khan :
آپ نے تو بدلہ لے لیا لیکن پورے ملک کو آگ میں دھکیل دیا
2026-08-16 03:55:19
58
Sana Ulla shinwarii :
proud of you 🔥
2026-08-16 03:58:03
0
Alpha! Medico🩺 :
میں عمران خان کا سپورٹر ہو میرے موبائل کے cover پر عمران خان کا پیکچر لگا ہؤا ہے لیکن یہ جو محسن داوڑ صاحب جو کچھ بھی کہہ رہا ہے بلکل سہی کہہ رہا ہے میرا ضمیر اتنا مردا نہیں کہ مجھے حقیقت پتہ بھی ہو پھر میں غلط کو سہی کہہ دو 💯۔۔
2026-08-15 06:41:48
76
Jomango.pk :
Very Right, enko even bolny bhi Nahi dety thy Assembly mi
2026-08-15 04:35:07
0
layyah7869858layyah :
Khan zindabad 🥰
2026-08-16 10:51:22
1
shoaibmarwat313 :
vote q diya
2026-08-16 11:00:12
1
ᴍ ᴜ ᦔ ᴇ ᴇ ʙ 🦅 :
آپ نے بدلہ لے کے پاکستان میں خاص کر پختونخواہ اور بلوچستان میں امن کو خراب کیا ۔۔
2026-06-18 19:38:27
198
pashtoon :
اج پی ٹی ائی کے ساتھ جو ہو رہا ہے اس پر خوشی ہے
2026-08-15 20:20:08
9
Khan jann :
da Imran Khan pa hakomat ke deer Amaan ooo
2026-08-16 04:42:34
5
Hunter. :
پچھلے پچیس سال میں صرف ساڑھے تین سال پختونوں اور بلوچوں نے امن سے گزارے ہیں اور وہ عمران خان کا سنہرا دور تھا ❤️
2026-06-18 19:50:01
141
Sadiq Rahman :
2026-08-15 06:45:14
8
⍣⃝k𝙋𝙆Khan🫀🇵🇰❤️🇲🇦 :
ابھی کیا ہورہا ہے ۔ پختونخوا میں ۔ اس کے بارے میں بھی کچھ بولوں۔ اگر آپ سچھا پختون ہوں
2026-06-18 21:31:19
32
Pakistan Tehreek Insaaf 804 :
جن کا وزیر اعظم آج بھی عمران خان
ہے ان کو میری طرف سے اسلام علیکم ✋
2026-07-23 15:22:36
6
Syed Attaullah khaksar :
only khan 👍
2026-06-18 19:18:36
8
khanzadazahoor7 :
پچھلے پچیس سال میں صرف ساڑھے تین سال پختونوں اور بلوچوں نے امن سے گزارے ہیں اور وہ عمران خان کا سنہرا دور تھا ❤️
2026-06-19 16:18:31
9
Arshadkhan :
ویسے محترم جنہوں نے شہید کیے ان کے گود میں کیوں بیٹھے جس کے نام پر ووٹ لیا ان کے سینے میں خنجر کیوں گھونپا۔
2026-06-19 07:18:40
10
💋🇦🇪𝕳𝖚𝖆𝖟𝖎𝖗 𝕬𝖍𝖒𝖊𝖉⛎ :
اپ نے بدلہ نھیں لیا اپ پختون کارڈ استعمال کرکے اپنے مفادات کی خاطر اپ نے پختونوں کے ساتھ سپیشل وزیرستان کے لوگوں کے ساتھ غداری کی باقی اپ عارف وزیر کی بات کی اس ارف وزیر نے تو جان دیدی لیکن پختونوں کیلے کھڑا ھوا اپ تو ایک پہ لیٹ گے لیکن یاد رکھو ھم وزیرستان کے باشعور لوگ اپ لوگوں کو اچھے طریقے سے جانتے ھیں باقی اپ نے عمران خان کی بات کی عمران خان کے ساتھ اپ جیسے لوگ نھیں چل سکتے عمران خان اور پختونوں کے حقوق کی لیے جانے دیں بیں اور انشاءاللہ اخر جیت ھق کی ھوتی ھے سارے شہباز نواز زرداری اور ان کلیے استعمال ھونے والے لوگوں کا اب دی اینڈ ھو رھا
2026-06-19 04:41:00
45
Sher Amin :
مال بنانے کے چکر میں ملک اور خاص کر پختونخواہ کو تباہی کی طرف لے گںۓ
2026-06-19 04:30:04
8
⚔️❣️HaMiD KhAN❣️⚔️ :
شہباز شریف نے کونسا سر پہ بھٹا رکھا ہے تمھاری سیاست اور ڈرامہ ختم علی وزیر بھی ختم😂
2026-06-18 21:31:17
18
To see more videos from user @the.true.voice6, please go to the Tikwm
homepage.