@aish.sham.islamic: "ایک یاد دہانی کہ سکون صرف اللّٰہ کے ذکر میں ہے دنیا کی کوئی چیز آپ کو سکون فراہم نہیں کرسکتی سوائے اللّٰہ کے ذکر سے، سو تم اپنے دلوں کو اللّٰہ کے ذکر سے روشن کر لو اس سے پہلے دیر ہوجائےاور جب تم اس روشنی کو پالوگے تو تمہاری دنیاوآخرت دونوں ہی روشن ہوجائے گی، کیا تم نہیں چاہتے جب تم اس دنیا سے جاؤ اور قرآن تمہاری قبر کے پاس کھڑا ہوکرتم سے یہ کہے ،گھبراؤ نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں میں تمہیں اس اندھیرے سے بچالوں گا۔۔"🥹✨ . . . . . . #Quran_journaling #quran_alkarim #plzunfrezemyaccount #fyppppppppp