@tariqkhwn: عوامی وزیر اعلیٰ اپنے عوام کے درمیان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے بغیر کسی پروٹوکول کے اچانک پشاور کے بی آر ٹی اسٹیشنز کا دورہ کیا۔ نہ کوئی سرکاری پروٹوکول، نہ کوئی رسمی کارروائیاں—بس ایک لیڈر اپنے عوام کے درمیان۔ وزیراعلیٰ نے بی آر ٹی اسٹیشنز، بسوں اور سہولیات کا خود جائزہ لیا، عوام، طلباء اور اسٹاف سے براہِ راست بات کی، ان کے مسائل سنے اور فوری حل کی یقین دہانی کرائی۔ وزیراعلیٰ نے عوام کے ساتھ سفر کیا، ان کی بات سنی، ان کے مسائل کو محسوس کیا۔ یہی فرق ہوتا ہے ایک حکمران اور عوامی لیڈر میں #CMKP #SohailAfridi #imrankhan #pti #عوامی_وزیراعلی