@muzammiledits804.2: شادی صرف ذمہ داریاں پوری کرنے کا نام نہیں، دل جیتنے کا نام ہے۔ عورت کو اچھے لباس اور کھانے سے زیادہ ایک ایسے جیون ساتھی کی ضرورت ہوتی ہے جو اسے سمجھے، اسے وقت دے اور اس کا مان رکھے۔ 🌸 #creatorsearchinsights #fypシ゚viral #foryou #fyp #foryoupage