@mahii.baloch00: السلام علیک یا ابا عبداللہ الحسینؑ 🖤 3 محرم الحرام جب عمر بن سعد لشکر کے ساتھ کربلا پہنچا تو وہ مولا حسینؑ کے خیموں پر نظر رکھے ہوئے تھا، مگر حضرت عبّاس کی طاقت کا اندازہ تھا اور اُن کے دلوں میں خوف کا عالم تھا 🚩۔ حق و باطل کی جنگ کا آغاز قریب تھا، اور کربلا کی سرزمین ایک عظیم قربانی کی گواہ بننے والی تھی🙌🏴🖤 #3Muharram #yahussainع #moulaabbas #Karbala #fyp