@khanobsession8: اسٹبلشمنٹ کو یہ خدشہ لاحق ہے کہ عمران خان کی اتنے لمبے عرصے بعد, اگر کسی سے ملاقات کروا دی گئی تووہ کوئی ایسا بڑا حکم دے سکتے ہیں، جس سے نظام میں تھرتھلی مچ جائے گی، اسی لیے وہ یہ رسک نہیں لے رہے اسد طور🔥 #عمران_ہم_تمھارے_ساتھ_ہیں #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #treanding @Imran Khan Official