@shafiq_ur_rahman123: عہدہ ختم ہوا، مگر جوابدہی کا سفر جاری ہے۔ تحصیل ناظم دیر رفیع اللہ خان نے ٹینور مکمل ہونے کے بعد دفتر سے رخصت ہوتے ہوئے خود کو عوام اور تمام اداروں کے احتساب کے لیے پیش کر دیا۔ خدمت کا اصل امتحان عہدوں کے بعد شروع ہوتا ہے۔#Hafiz #jamaat_e_islami #viralvideo #JiDirLower #viral