@mrpresident678: باڈوان پل پر دہشت گردوں کا حملہ فائرنگ کے تبادلے میں کانسٹیبل محمد اسماعیل شہید ہو چکا ہے۔ اللہ تعالٰی لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور ہمارے باڈوان کو امن کا گہوارہ بنائیں۔۔۔آمین Allah Pak để shahadat qabol k 😢🤲😢😢😢😢😢#😭😭😭 ##@Saqi jan 804