*یا رسول الله ﷺ آپ ﷺ پر آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کے اصحاب پر کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام♥️"اے سبب پیدا کرنے والے رب"*
*کوئی خوبصورت سبب بنا کر ہماری ان تمام راہوں کو ہموار کر دے جن کے لیے ہمارا دل پریشان ہے۔*
*(آمین ثم آمین)*
2026-06-20 10:33:47
32
❣️ علی والے ہیں ❣️ :
السلام علیک یا اہل بیت علیہم اجمعین🙌🏻🚩
2026-06-19 16:05:58
48
domqueen :
very Heart touching Kalam
2026-06-19 16:22:21
3
ash :
اربوں کھربوں درود و سلام ہوں 5تن پاک علیہ السّلام 12امام 14 معصومین علیہ السّلام اور 72 تن پر
2026-06-20 06:49:45
18
🇬🇧🇵🇰Syed Nazim Bukhari🇬🇧 :
2026-06-20 01:10:04
20
hafiz bakhat Ali Khichi :
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ✨
2026-06-20 09:59:09
14
⭐ꦿ᭄ꦿMuZãmmíL✨࿐🕊 :
🌸صَلی ﷲ عَلَیہِ وَاٰلِہٖ وَسَلمَ🌸✨
2026-06-20 04:47:43
14
ملک کہتے ہیں ~♥~🚶 :
@☺️🫂👀🫀:@☺️🫂👀🫀:اے اللہ تو گواہ رہنا ۔۔میں ان سارے مسلمانوں کو دعوت دیتا ہوں کہ نماز قائم کرو عبادت کرو قیامت کا دن بہت سخت ہے
میری آپ سے گذارش ہے کہ جس بھائی یا بہن نے میرا کمینٹ دیکھا وہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں جزاک اللہ