@muhammadzain7504: اگر اج رات اپ کی خواب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ائے تو اپ کیا بات کریں گے #madina #Allah

Muhammad Zain Makkah Madina
Muhammad Zain Makkah Madina
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 18 June 2026 11:47:04 GMT
61081
17651
591
830

Music

Download

Comments

ade_asif
ade_asif :
Me lub kesy khuly gy unky samny 😭
2026-07-23 23:31:46
0
adnan.aamir8
Adnan aamir :
ALLAH ALLAH
2026-07-24 14:54:29
0
batool.fatima22
Batool Fatima 🌷 :
2 dafa ziyarat ho chuki h 🥰
2026-07-12 13:10:16
51
msirwa235
Ms irwa :
I prayyyy
2026-07-24 04:16:02
0
alone21521
zainab :
ameen sum ameen
2026-07-24 06:04:28
0
amir_naveed3693
user9729639070881 :
I love 💕 Muhammad SAW
2026-07-24 11:22:55
0
user21518005883338
kainat :
i love hazrat Muhammad,,saw,, ❤️
2026-07-23 08:33:05
1
exel_99
Exel :
جنوری 2026 کا ایسا واقعہ جسے میں اپنی زندگی میں کبھی نہیں بھول سکتا -سخت سردی کی وہ رات تھی جب میں گھر پر اکیلا تھا اور تمام گھر والے کسی کام سے کہیں گئے ہوئے تھے تو ویسے مجھے درود پاک پڑھنے کی عادت تھی تو اس رات خاص طور پر میں اونچی آواز سے گھر میں درود پاک پڑھنے لگا اور یعنی آواز اتنی اونچی تھی کہ میرے کمرے میں گونجنے لگی اور اور درود پاک پڑھنے کا مجھے بہت سرور مل رہا تھا -پھر جب مجھ کو نیند اگئی تو میں سو گیا تو میں کیا دیکھتا ہوں کہ ہمارے گھر کے دروازے کے باہر ایک عجیب و غریب قسم کی سواری کھڑی ہے یعنی ایسی سواری میں نے اپنی زندگی میں کبھی نہیں دیکھی تھی - جب میں نے اس سواری کے سامنے جا کر سامنے والی طرف سے دیکھا تو اس پر مجھے دو شخصیات سفید لباس میں سفید عمامہ شریف اور اور ان کے چہرے پر داڑھی مبارک بھی تھی -اس کے بعد میں اس سواری کے پچھلی والی سائیڈ پر جا کے دیکھا -تو وہاں بھی سفید لباس میں ملبوس اور سفید امامہ شریف باندھا ہوا تھا چہرے پر داڑھی مبارک تھی- چہرہ مبارک دیکھتے ہی پہچان گیا تھا یہ تو ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہیں صرف تقریبا پانچ سیکنڈ کی زیارت کے بعد فورا میری آنکھ کھل گئی -اس واقعے کو یاد کر کے اب بھی میری انکھیں نم ہو جاتی ہیں کہ مجھ گنہگار پر اتنا کرم یقینا یہ اس رات درود پاک پڑھنے کی وجہ سے کرم ہوا -اللہ پاک ہم سب کو درود پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے امین
2026-07-22 18:29:23
10
user675600362906
Ali hmza :
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ میرے گناہ گار کے لیے کیوں روے
2026-07-24 05:13:06
2
malikzahoorurrahman1
Malik Zahoor Ur Rahman :
Ameen
2026-06-18 18:50:33
10
295scorpio
SCORPIO 🚩 :
🥹😭YA RASOOL ALLAH (S.A.W) sara masala Hal kar dan amen 😭
2026-07-16 15:25:01
8
khokar.badsha0
Khokar badsha :
سبحان الله ماشاءاللہ
2026-07-03 03:19:53
5
fmirza699
◌⑅⃝●☆🅕➳🅜🅘🅡🅩🅐🕊࿐ :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
2026-07-15 19:14:51
8
hinasheikh021
الفت 🖤 :
🥰♥️صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم♥️🥰
2026-07-19 09:25:46
3
ammanullah2570
🥀Man 😊🔥 gujjar ❤️‍🩹❤️‍🔥❓ :
🤲🤲🤲🤲🤲😭🤲😭🤲😭🤲😭🤲😭😭🤲😭🤲😭🤲😭😭🤲😭🤲😭🤲😭😭🤲😭🤲😭🤲😭😭🤲😭🤲😭. ameen 🤲🤲🤲🤲🤲🤲 ameen 🤲🤲🤲🤲🤲 sum Ameen sum Ameen sum Ameen sum Ameen sum Ameen sum Ameen sum Ameen sum Ameen sum Ameen 🤲🤲🤲🤲🤲
2026-07-08 16:27:59
4
skskarzo
Khan zadi :
یا محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
2026-06-19 10:21:47
6
nargisnisar
NARGIS NISAR :
اللہم صلی علی محمد وعلی ال محمد
2026-07-15 17:55:28
8
haramzeeshan14
HaramZeeshan14 :
Ameen Sum Ameen Sum Ameen Sum Ameen Sum Ameen Sum Ameen Sum Ameen Sum Ameen Sum Ameen Sum Ameen 🙏🙏🙏 InshALLAH
2026-07-08 18:00:01
3
ume.arwa5
میرا عشق بس مدینہ :
ہمارے ایسے نصیب😭😭😭😭😭
2026-06-18 12:34:53
5
mairachaudhary84
Maira Chaudhary :
Allah
2026-06-18 17:13:16
2
sonu.gee33
Sonu Gee :
انشاءاللہ ضرور ایک دن آئے گا ❤️❤️❤️
2026-07-19 08:35:38
4
usamasahi64
Usama Sahi :
I love Muhammad 💗💗💗
2026-07-22 12:31:44
1
user21518005883338
kainat :
me Apne Rab k samne bhighi aankhon se sajda a shukar ada krongi,,,k mere Rab NE mujhe aap,,saw,,ka didar Kara diya,,is se bari khush nasibi aur Kya Hogi,,
2026-07-23 08:32:24
2
aryaan_ayaz185
Aryan Siddiqui :
اللہم صلی علی محمد وعلی ال محمد
2026-07-14 23:13:12
1
To see more videos from user @muhammadzain7504, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About