بھائی صاحب یہ 5Gسعودی عرب میں ہے۔اور میرا بیٹا دو سال سے وہاں ہے۔اسے تو کوئی مسلہ تو نہیں۔
2026-06-18 16:31:40
0
Faisal Khan :
Source: trust me bro 🤣
2026-06-18 14:40:45
2
Ali Hassan :
great sir
2026-06-18 14:03:06
7
M @ K @ Rao :
5G ٹیکنالوجی ریڈیو فریکوئنسی (RF) الیکٹرومیگنیٹک لہروں پر کام کرتی ہے، جو نان آئنائزنگ ریڈی ایشن ہے (یعنی یہ DNA کو براہ راست نقصان نہیں پہنچاتی جیسے UV یا X-rays کرتے ہیں)۔ یہ 4G، 3G اور Wi-Fi جیسی پرانی ٹیکنالوجیز سے ملتی جلتی ہے، البتہ زیادہ فریکوئنسی اور تیز رفتار استعمال کرتی ہے۔