@dardnamaa: یہ جو میں ہوں ذرا سا باقی ہوں وہ جو تم تھے وہ مر گئے مجھ میں میرے اندر تھی ایسی تاریکی آ کے آسیب ڈر گئے مجھ میں عمار اقبال اردو شاعری #urdushayari #poetry #whatsappstatus #urdupoetry #dardnamaa
یہ جو میں ہوں ذرا سا باقی ہوں
وہ جو تم تھے وہ مر گئے مجھ میں
میرے اندر تھی ایسی تاریکی
آ کے آسیب ڈر گئے مجھ میں
2026-06-18 11:59:00
11
Umar . 999 :
ya ya ya ya ya 🫡
2026-06-18 12:25:15
2
Dani :
favorite 😍 poet
2026-06-18 13:17:42
1
✨حسیب ٹائپسٹ✨ :
kamaaal 😳🍂
2026-06-18 13:51:28
1
Inaam Haider :
ammar Iqbal sir ya look Kamal Ki ha apki both south Ki ha apko
2026-06-18 20:26:50
0
Nasir Hussain :
واہ واہ واہ واہ واہ ❤️
2026-06-18 15:43:33
1
عامر ✨🌹Amir :
"یہ جو میں ہوں ذرا سا باقی ہوں
وہ جو تم تھے وہ مر گئے مجھ میں"
کہ میں اپنی اصل شخصیت کا بھی صرف تھوڑا سا حصہ رہ گیا ہوں، جبکہ تمہاری یادیں، تمہارا اثر یا تم سے وابستہ میری پرانی کیفیت میرے اندر ختم ہو چکی ہے۔
"میرے اندر تھی ایسی تاریکی
آ کے آسیب ڈر گئے مجھ میں"
"آسیب" (بھوت، سایہ، خوفناک قوت) بطور استعارہ استعمال ہوا ہے۔ شاعر اپنی اندرونی اداسی، تنہائی یا درد کی شدت بیان کرتے ہوئے کہتا ہے کہ میرے اندر اتنی گہری تاریکی تھی کہ اگر کوئی آسیب بھی میرے اندر آیا تو وہ بھی خوفزدہ ہو کر بھاگ گیا۔
2026-06-18 13:26:24
3
Student Bms :
🥰🥰🥰
2026-06-18 15:56:54
1
Muhammed علی 👑 :
❤️🔥🔃
2026-06-18 12:17:34
2
RUSTAM ⚔️CHANDiO 🚩✈️🇦🇪 :
❤️❤️❤️
2026-06-18 12:21:29
2
شانی :
🖤🖤🖤
2026-06-18 13:00:13
1
ح :
😫😫😫
2026-06-18 12:17:17
1
abdul704 :
🥰🥰🥰
2026-06-18 18:36:18
0
wander wolf :
💕💕💕
2026-06-18 21:32:34
0
♡⚘⚜️ یاسر مینگل ⚜️⚘♡ :
✨✨✨
2026-06-18 17:15:26
1
Rao Rashid :
👍👍👍
2026-06-18 17:26:41
0
Shahbaz Ali :
🥰🥰🥰
2026-06-18 16:36:16
1
USAMA :
♥️♥️♥️
2026-06-18 14:05:48
1
Ammu malik :
🖤🖤
2026-06-18 19:35:29
0
Faakhir Saeed :
عکس کتنے اتر گئے مجھ میں
پھر نہ جانے کدھر گئے مجھ میں
میں نے چاہا تھا زخم بھر جائیں
زخم ہی زخم بھر گئے مجھ میں
میں وہ پل تھا جو کھا گیا صدیاں
سب زمانے گزر گئے مجھ میں
یہ جو میں ہوں ذرا سا باقی ہوں
وہ جو تم تھے وہ مر گئے مجھ میں
میرے اندر تھی ایسی تاریکی
آ کے آسیب ڈر گئے مجھ میں
پہلے اترا میں دل کے دریا میں
پھر سمندر اتر گئے مجھ میں
کیسا مجھ کو بنا دیا عمارؔ
کون سا رنگ بھر گئے مجھ میں
عمار اقبال
2026-06-18 12:02:31
2
To see more videos from user @dardnamaa, please go to the Tikwm
homepage.