@gumnamyar14: ہر انسان کے پاس ایک سایہ دار انسان ضرور ہونا چاہیے تاکہ جب وہ اس دنیا کے تعلقات سے، معاملات سے تھک جائے تو اس کے سائے میں چند لمحے گزار سکے۔ جہاں کوئی خوف نہ ہو، عزت ہو, مان ہو اس کو معلوم ہو کہ یہاں کی گئی ہر بات، ہر درد یہی دفن ہے #CapCut #parachinar #imamhussain #karbala #foryou