@islamic.media.only: ✨ سورۃ التوبہ آیت 112 | کامیاب مومنوں کی 9 عظیم صفات | قرآن کریم اردو ترجمہ 🌿 اس ویڈیو میں سورۃ التوبہ کی آیت 112 کا خوبصورت اردو ترجمہ بیان کیا جا رہا ہے۔ اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے سچے مومنوں کی صفات بیان فرمائی ہیں، جن میں توبہ، عبادت، حمد، روزہ، رکوع و سجود، نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا شامل ہے۔ 🤲 آئیے قرآن کریم کے پیغام کو سمجھیں اور اپنی زندگی کو اللہ تعالیٰ کی رضا کے مطابق بنائیں۔ 📌 ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور فالو ضرور کریں۔ #SurahTawbah #QuranUrduTranslation #IslamicReminder #QuranKareem #SurahTauba112 📖🤲✨