@b.ahmad_ghazi: "ایک وقت ایسا آئے گا جب آپ خود کو تنہا پائیں گے باوجود اس کے کہ آپ کے گرد بہت سے لوگ ہوں گے.کوئی آپ کی دلچسپیوں میں شریک نہیں ہوگا نہ ہی کوئی آپ سے یہ پوچھے گا کہ آپ کا دن کیسا گزرا اور نہ ہی کوئی آپ کا دکھڑا سنے گا اور آپ کو ان لوگوں سے صدمہ پہنچے گا جو آپ کے بہت قریب تھے۔ #fyp #🖤 #🍁 #مینه_او_ژوند🥀