@zeeshan.work02: 🌹 جن کا جھولا فرشتے جھلاتے رہے، لوریاں دے کر نوری سلاتے رہے، جنہیں رسولِ اکرم ﷺ اپنے مبارک کندھوں پر بٹھاتے رہے، انہی امامِ مظلوم حضرت امام حسینؑ نے دینِ اسلام کی سربلندی کے لیے عظیم قربانی پیش کی۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اہلِ بیتؑ کی سچی محبت، ادب اور ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤍🌹 #ImamHussain #AhlulBayt #IslamicStatus #Muharram #YaHussain