@the_untold13: وہ تیرا شاعر، ترا مغنی، وہ جس کی باتیں عجیب سی تھیں وہ جس کے انداز خسروانہ تھے اور ادائیں غریب سی تھیں وہ جس کے جینے کی خواہشیں بھی خود اس کے اپنے نصیب سی تھیں نہ پوچھ اس کا کہ وہ دیوانہ بہت دنوں کا اجڑ چکا ہے وہ کوہکن تو نہیں تھا لیکن کڑی چٹانوں سے لڑ چکا ہے وہ تھک چکا ہے اور اس کا تیشہ اسی کے سینے میں گڑ چکا ہے احمد فراز🩶 . . . . . . #foryou #fyp #unfreezemyacount #tiktok #Hafi