@dil.ki.awaaz697: #تلخ_حقیقت #انسانی_فطرت #رابطے #احساس #بیش_قیمت_الفاظ 🥀 تلخ حقیقت! یہ انسان کی ایک ایسی کمزوری ہے جو اکثر رشتوں میں دراڑ ڈال دیتی ہے۔ لوگ برسوں کی محبت، ساتھ اور سچی اچھائیوں کو صرف ایک غلط فہمی یا ایک ناگوار بات کے پیچھے سیکنڈوں میں بھول جاتے ہیں۔ رشتوں کو نبھانے کے لیے ظرف بڑا ہونا چاہیے۔ "انسانی فطرت ہے! ایک بات کے پیچھے ساری اچھائیاں بھول جاتے ہیں۔" 🖤